Browsing tag

#saudicrownprince

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کے خدشے کا اظہار کردیا ۔ پولیٹیکو میگزین کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انھیں قتل کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے، انھوں نے سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور […]

سعودی ولی عہد کا رمضان کے بعد دورہ پاکستان متوقع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رمضان المبارک کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ سعوی ولی عہد پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی منتخب حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔ یاد رہے گزشتہ روز […]

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکننے چھٹیوں کےالعلا کے سرمائی کیمپ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں حماس اسرائیل جنگ، غزہ کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن غزہ میں اسرائیل اور حماس […]

سعودی ولی عہد اور امریکی صدر کا غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو روکنے کی ضرورت ہے جبکہ سعودی عرب فلسطینیوں کی کسی بھی جبری نقل مکانی کو مسترد کرتا ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یہگفتگو امریکہ کے صدر جو بائیڈن […]

سعودی ولی عہد حماس اسرائیل تنازع حل کرانے کیلئے متحرک ،ترکیہ،فرانس،کویت سمیت متعدد رہنمائوں کا رابطہ

ریاض پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان حماس اسرائیلی جنگ رکوانے کیلئے متحرک ہوگئے ۔ سعودی ولی عہد سے ترکیہ ، فرانس، کویت ،مصر اور دیگر سربراہ مملکت نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان […]

امریکی عدالت نے سعودی ولی عہد کیخلاف جمال خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کردیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی عدالت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کردیا۔ جمال خاشقجی قتل کیس میں واشنگٹن کے فیڈرل جج نے امریکی حکومت کے اس موقف کو تسلیم کیا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جنہیں ستمبر میں سعودی عرب کا وزیراعظم نامزد […]

مدینہ منورہ میں جدید سہولتوں سے مزین ‘ رؤی المدینہ’ منصوبے پر کام کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ’رؤی المدینہ‘ منصوبےپر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ منصوبہ سعودی وژن 2030کے تحت مسجد نبوی کے مشرق میں واقع علاقے میںبنایا جا رہا ہے۔جس سے سالانہ تین کروڑ عمرہ زائرین کی میزبانی کے انتظامات کومثالی بنایا جائے گا۔ سعودی […]