Browsing tag

#saudimedia

سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ،تعداد ساڑھے تین سے لاکھ تک پہنچ گئی

جدہ (پاک ترک نیوز) سعودی معاشرے میں طلاق کے بڑھتے ہوئے واقعات پر ریسرچ کی ضرورت ہے۔سال 2022 کی محکمہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مطلقہ خواتین کی تعداد ساڑھے تین لاکھ ہوچکی ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سماجیات کے ماہر ین نے اس امر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے […]