Browsing tag

#schools

پنجاب حکومت کا گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ہفتہ کو بھی […]

سعودی عرب :تین سیشن پر مشتمل تعلیمی نظام کی منظوری ، 8 ہفتے کی گرمیوں کی تعطیلات مختص

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی کابینہ نے اگلے پانچ سالوں کیلئے عوامی تعلیم، اعلیٰ تعلیم، فنی اور پیشہ ورانہ تربیت میں تعلیمی کیلنڈر کیلئے عمومی ٹائم فریم کی منظوری دے دی ہے۔ آئندہ تعلیمی سال میں موسم گرما کی تعطیلات کیلئے8ہفتے مختص کرے گا۔ پہلا تعلیمی سیشن اتوار، 18 […]

پنجاب میں ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان کردیا ۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کے باعث پنجاب کے اسکولوں کو فوری طور پر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں ہیٹ ویو […]

ملک بھر کے تعلیمی ادارے 9 دن بند رہیں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر کے تعلیمی ادارے 9روز بند رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سکولوں کے بچے نو دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے، تعلیمی ادارے نو دن بند رہیں گے۔ پانچ فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی دی گئی ہے جبکہ 3 اور 4 کو ہفتہ واری تعطیل […]

غزہ میں 2 سکولوں پر اسرائیلی بمباری، 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) صیہونی فوج کی شمالی غزہ میں 2 سکولوں پر بمباری سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے الدرج کے 2 سکولوں کو نشانہ بنایا، حملے میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں، سکولوں میں بے گھر فلسطینیوں […]

سموگ ،کل پنجاب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سموگ کے باعث پنجاب حکومت نے کل بروز ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا اجلاس ہوا جس میں سموگ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا، ماہرین ماحولیات اور صحت نے سموگ میں کمی […]

سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں اسموگ کی وجہ سے تعلیمی ادارے دو دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔جمعہ اورہفتہ کے روز 10اضلاع میں سکولز […]

لاہور سمیت 8 اضلاع میں ایئر انڈیکس بہتر ہونے پر لاک ڈاؤن ختم

لاہور(پاک ترک نیوز) نگران پنجاب حکومت نے ایئر کوالٹی انڈیکس بہتر ہونے پر لاہور سمیت 8اضلاع میں لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن ختم، ہفتہ کے روز بازار، مارکیٹیں کھلیں […]

پنجاب میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ، حکومت کا 4 روز سرکاری چھٹی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نگران وزیرا علیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے 4 روز سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ آج نگران کابینہ کی تفصیلی میٹنگ ہوئی، بھارت میں پاکستان سے چار گنا زائد فصلیں جلائی جا رہی ہیں، بھارت کی وجہ […]

یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبربروز جمعرات کوملک بھر میں تعلیمی ادارے، سرکاری اور نجی دفاتر بند […]

پنجاب بھر میں آشوب چشم کے باعث4 روز کیلئے تعلیمی ادارے بند

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں آشوب چشم کے باعث تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند کردئیے گئے۔ پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ راولپنڈی کےنتر تعلیمی ادارے کل سے اتوار تک بند رہیں گے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں آشوب چشم میں مبتلا 87 افراد کی مضر انجکشن […]

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز 6جون سے ہوگا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز 6جون سے ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں میں 6 جون سے 20 اگست تک تعطیلات ہوں گی۔ نئے تعلیمی […]

ترک زلزلہ متاثرہ صوبے ملاتیا کے 8اضلاع میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

  انقرہ (پاک ترک نیوز) زلزلے سے متاثرہ ترکیہ کے صوبے ملاتیا کے 8 اضلاع میں دوبارہ سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ۔ صوبائی ڈائریکٹر برائے قومی تعلیم ہاتیس اوزدیمیر کا کہنا ہے کہ تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور زلزلے کے بعد تباہ شدہ سکولوں کا تعین کیا گیا ہے، ترکیہ کے ملاتیا […]

لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی کے روٹ پرتعلیمی ادارے اور بازار بند کرنے کاحکم

  لاہور(پاک ترک نیوز) کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے تحریک انصاف کی ریلی کے روٹ پر تعلیمی ادارے اور بازار دوپہر 12بجے بند کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ کمشنر لاہور کی جانب سے سیکرٹری اسکولز، ہائر ایجوکیشن، ڈپٹی کمشنر لاہوراور سیکرٹری آئی اینڈ سی کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا۔ لاہور […]

دور دراز علاقوں میں تعلیم کے فروغ کیلئے ’’سکول آن ویلز‘‘ منصوبہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کئے بغیر ملکی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، دور دراز علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے” سکول آن ویلز “کا منصوبہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سکول […]

سمندری طوفان کے باعث نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

آکلینڈ (پاک ترک نیوز) تباہ کن سمندری طوفان کے باعث نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ نیوزی لینڈ کے نارتھ آئر لینڈ میں تیز ہواوْں کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ متعدد درخت اور بجلی کے پول گر گئے ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ سے گھروں اور سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا […]

ترکیہ کا فروری 2023 تک 50لاکھ طلباء کو مفت کھانا فراہم کرنے کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے فروری 2023تک 50لاکھ طلباء کو مفت کھانا فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیر تعلم محمود اوزیر نے کہا ہے کہ ورلڈ فوڈ پروگرام سے مل کر 6 فروری 2023 سے 50 لاکھ طلباء کو مفت کھانا فراہم کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم […]

لاہور میں سموگ کے باعث سکولوں میں ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں سموگ کے باعث سکولوں میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز سموگ کے تدارک کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران پنجاب حکومت کو ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب […]

عظیم واپسی:آذربائیجان کا کاراباخ میں تعلیمی انقلاب لانے کا اعلان

باکو(پاک ترک نیوز) جمہوریہ آذربائجاتن نے آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقوں مںی ‘عظما واپسی‘ کے پہلے ریاستی پروگرام کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔ صدر الہام علیئیو نے صدارتی فرمان کے تحت ایکشن پلان کی منظوری پر 16 نومبر کو دستخط کیے ۔ ریاستی پروگرام کے تحت علاقے میں سماجی خدمات […]

باکو میں بھی ٹرکش معارف سکول نےتعلیم و تعلم کا سلسلہ شروع کر دیا

باکو (پاک ترک نیوز) ٹرکش معارف فاؤنڈیشن (ٹی ایم وی) کے انٹرنیشنل معارف سکولزمنصوبے کے تحت آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں بھی معارف سکولز کا نیا کیمپس کھول دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی معارف اسکول میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں آذربائیجان کے وزیر برائے سائنس و تعلیم ایمن امرولائیف، نائب وزیر اقتصادیات النور علیئیف، باکو […]