Browsing tag

#schoolvan

راولپنڈی: سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی بچے محفوظ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پنجاب کے شہر راولپنڈی میں سکول وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر وین کا ڈرائیور زخمی ہو گیا جبکہ اس حادثے میں بچے محفوظ رہے ۔ تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ اڈیالہ روڈڈھوک راجگان میں پیش آیا جہاں نا معلوم افراد نے ایک سکول […]