Browsing tag

#science

ایران نے سیٹلائٹ خلا میں لے جانے والا راکٹ بنا لیا

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نےخلا میں سٹیلائٹ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے ایک نئے راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔جو 80کلوگرام تک وزنی سیٹلائٹ کو 500کلومیٹر تک خلا میں پہنچا سکتا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کی پیر کے روز جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کے روز لانچ […]

ایمیزون کا دو روزہ سالانہ پرائم ڈے سیلز میلہ آج سے شروع ہو رہا ہے

سیاٹل (پاک ترک نیوز) دنیا کا سب سے بڑا آن لائن خرید وفروخت کا سب سے بڑا ادارہ ایمیزون آج سے اپنے سالانہ پرائم ڈے سیلز ایونٹ میںکورونا کے وبائی مرض کے بعد بہت مختلف انداز میں جا رہا ہے۔جو دو روز جاری رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے منافع میں اضافے کے […]

ترکی کی تحقیقاتی ٹیم انٹارکٹکا پہنچ گئی

(پاک ترک نیوز) ترکی کی بیس رکنی تحقیقاتی ٹیم چھٹے قومی انٹارکٹک سائنس مہم کے سلسلے میں فیلڈ سٹڈیز کا آغاز کر رہی ہے۔ترک ٹیم دورے کے پہلے حصے میں ہارس شو جزیر ے پر پہنچی جہاں ترکی کا ایک عارضی تحقیقاتی مرکز ہے۔ دورے حصے میں ٹیم ڈسمل جزیرے پر جائے گی جہاں ترکی […]

ٹیکنالوجی کی سپر پاور بننےکیلئے چین کی "ٹیک خودانحصاری” کی جانب پیش قدمی شروع

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کو خود انحصار "ٹیکنالوجی سپر پاور” بنانے میں مدد کرنے کے لیے چین کی حکومت اپنی بڑی ٹیک کمپنیوں پر زور دے رہی ہے کہ وہ اپنے پروسیسر چپس کو ڈیزائن کرنے کے مشکل اورمہنگے کاروبار کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کریں۔ علی باباکے 3 سال سے قائم چپ […]

واٹس ایپ نے گروپس کو ایک جگہ اکٹھا کرنے پر کام شروع کردیا

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز)معروف موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ نے گروپس کو اکٹھا ایک جگہ کرنے کے حوالے سے ’’ کمیونٹیز‘‘ فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس کے بعد صارفین دس گروپس کو ایک ہی فولڈر میں جمع کرسکیں گے ۔اس فیچر سے گروپس سے تنگ افراد کی پریشان میں کمی واقع ہوگی۔یہ فیچر فی […]

عجمان میں پہلی خودکار بس سروس کا آغاز

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی شہر عجمان میں پہلی خودکار بس سروس کا آغاز کردیا گیا ۔یہ خود کار بس عجمان کورنیش پر فیرمونٹ ہوٹل اور کورل بیچ کے درمیان چلائی جا رہی ہے۔اس بس میں 15 سواریوں کی گنجائش ہے۔ یہ کاربن فری ہے۔ وہیل چیئرکو بس پر چڑھانے کے لیے […]

ایک دوسرے سے باتیں کرنے والا جدید لباس تیار

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) لوگوں کا آپس میں باتیں کرنے کسی اچنبھے کی بات نہیں ہاں مگر کپڑے ایسا کریں تو یقیناً خوشگوار حیرت کا باعث بن سکتا ہے ۔اس ضمن میں جامعہ کیلی فورنیا، اِروِن نے ایک لباس بنایا ہے جو ہاتھ ملانے اور تالی مارنے کے عمل میں ایک دوسرے سے معلومات کا تبادلہ […]