Browsing tag

#secretary

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

باکو (پاک ترک نیوز) پاکستان-آذربائیجان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیسرا دور 31 مئی 2023 کو باکو میں منعقد ہوا۔ پاکستان کی جانب سے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اور نائب وزیر خارجہ النور ممدوف نے آذربائیجان کے وفد کی قیادت کی۔ ملاقات میں سفیر بلال حئی نے بھی شرکت کی۔ دونوں فریقوں نے کثیر […]

اسد مجید سیکرٹری خارجہ مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا گیا،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق فارن سروسز پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے […]