Browsing tag

#securitycouncil

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی، روس کا بائیکاٹ

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی ہے۔ امریکا کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی گئی، قرارداد کے مسودے کی منظوری صدر جوبائیڈن نے دی تھی، غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی […]

رفح پراسرائیلی حملے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

جنیوا(پاک ترک نیوز ) جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہریوں کی اموات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ہنگامی اجلاس الجزائر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جو کہ 15 رکنی کونسل کے ایک غیر مستقل رکن ہےاور اسے سلووینیا کی حمایت حاصل ہے […]

سلامتی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست پر ووٹنگ آج متوقع

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی طرف سے اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ فلسطین کو اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت دینے کے لیے سلامتی کونسل میں رائےشماری سے دستبردار ہوجائیں۔ فلسطینی امریکی اور اسرائیلی حکام نے […]

سلامتی کونسل اجلاس میں امریکا اور روس آمنے سامنے

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں یوکرین معاملے پر امریکہ اور روس آمنے سامنے آ گئے۔ امریکی درخواست پر بلائے گئے اجلاس میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین نے کہا کہ روسی اقدامات عالمی امن اور سلامتی کیلئے خطرہ ہیں ۔ روسی نائب سفیر نے کہا کہ امید ہے سلامتی […]