Browsing tag

#senate

کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں کیلئے نئے اقدامات متعارف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں کے لیے نئے اقدامات متعارف کرائے ہیں۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی کے ضوابط کے نفاذ پر زور دیا۔ ایف بی آر کے چیئرمین نے ریٹیلرز کو کریڈٹ کارڈز کے ذریعے ادائیگیاں […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج،چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی وجود میں آنے کے بعد پارلیمنٹ کا پہلا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے، صدر آصف زرداری مشترکہ اجلاس […]

یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین اور سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے 18، ن لیگ کے 14 اور جے یو آئی ف کے 3 نومنتخب سینٹرز نے حلف اٹھایا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی […]

تحریک انصاف کا چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کےبائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کورکمیٹی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہاؤس آف فیڈریشن […]

سینیٹ انتخابات: پیپلز پارٹی سب سے زیادہ نشستیں لینے میں کامیاب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی سب سے زیادہ نشستیں لینے میں کامیاب ہو گئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 11 اور مسلم لیگ (ن) نے 6 نشستیں حاصل کر لیں، ایم کیو ایم ایک نشست حاصل کر سکی جبکہ آزاد امیدوار فیصل واوڈا بھی کامیاب ہوگئے۔ سینیٹ کی 19خالی […]

سینیٹ کی 19 نشستوں کیلئے پولنگ جاری ، کے پی میں انتخابات ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے۔خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے 59 امیدوار مد مقابل ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ جبکہ 18 […]

سینیٹ کی 48نشستوں پر ہونیوالے انتخاب کیلئے امیدواروں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ کی خالی ہونے والی 48نشستوں پر 2اپریل کو ہونے والے انتخاب میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ جس کے بعد کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے جو 25مارچ […]

سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) 2 اپریل کو ہونیوالے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے ہیں جبکہ ن لیگ کی پرویز رشید، ناصر بٹ اور طلال چودھری کو بھی کاغذات نامزدگی جمع […]

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکیں گے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر بھی انتخابات ہوں گے۔سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12، بلوچستان اور کے پی کے کی 11 گیارہ نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں […]

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے پولنگ 3 اپریل کو قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہو گی۔ 3 اپریل کو سندھ اور پنجاب سے […]

الیکشن کمیشن کا سینٹ کی قرار داد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں جمع کروائی گئیں قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی۔ حکام الیکشن کمیشن نے سینیٹ سیکریٹریٹ کو خط میں آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد کا اجلاس میں جائزہ لیا جس پر غور کرنے کے بعد الیکشن کمیشن کے لیے اس […]

سینیٹ میں عام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرانے کیلئے ایک اور قرارداد جمع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ میں عام انتخابات کو سیکیورٹی چیلنجز کے سبب تین ماہ تک ملتوی کرانے کے لیے قرارداد جمع کرادی گئی۔ عام انتخابات 2024ء کے التوا سے متعلق یہ قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر […]

سینیٹ کی قرارداد کا کوئی اثر نہیں پڑے گا، انتخابات 8 فروری کوہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔انتخابات 8فروری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔ عام انتخابات 8 […]

سینیٹ میں 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ میں 8فروری کو عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران قرارداد خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے پیش کی۔ سینیٹر دلاور خان کی جانب سے قرارداد میں کہا گیا کہ ملک کے بعض علاقوں میں شدید […]

لوگ کہتےہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ بن جائیں۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آج کل زیادہ تر لوگ کہتے ہیں کہ وزیراعظم بننے […]

سینیٹ:فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لیے اسلامی ممالک کچھ نہیں کر پا رہے۔ ترکیہ بھی ایک پانی کی بوتل تک غزہ […]

نامزد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ سے استعفیٰ منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نامزد نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے استعفیٰ منظور کر لیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی سینیٹ کی نشست 14 اگست سے خالی قرار دی جاتی ہے، انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیرِ اعظم […]

فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا، جس کے مطابق فوج کے خلاف نفرت پھیلانے پر 2 سال تک قید اور جرمانہ ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے پیش کیا […]

علی حیدر گیلانی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عدالت نے مبینہ دھاندلی کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےصاحبزادے علی حیدر گیلانی سمیت 3 افراد کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جج امید علی بلوچ نے […]

سینیٹ میں نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل پیش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ میں نا اہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ پانچ سال کرنے کا بل پیش کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی سے متعلق اہم ترمیم پیش کردی گئی۔ آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر دلاور خان، دنیش کمار ،سنیٹر کہدہ بابر، […]