Browsing tag

#senate

امریکی حکومت ڈیفالٹ سے بچ گئی ،قرض کی حد میں اضافے کی اجازت کا بل منظور، سینٹ کو بھیج دیا گیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نےصدر جو بائیڈن اور اسپیکر کیون میکارتھی کے مابین طے پانے والے معاہدے کے بعد حکومت کی قرض لینے کی حد کو معطل کرنے کے لئے بل منظور کیا ہے جس کے نتیجے میں امریکہ کے 5 جون کی آخری تاریخ سے پہلے قرضوں پر تباہ کن ڈیفالٹ […]

سینیٹ؛ سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظرثانی کا بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل پارلیمان کے ایوانِ بالا سے منظور ہوگیا۔اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا، مذکورہ بل ضمنی ایجنڈے کے ذریعے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایوان میں پیش کیا، […]

حکومت نے سینیٹ اجلاس کل طلب کرلیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے سینیٹ اجلاس کل 18 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ،سینٹ اجلاس میں اہم بل لائے جانے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے سینیٹ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروادی ہے۔صدر مملکت کی جانب سے ممکنہ انکار کی وجہ سے ریکوزیشن […]

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا، الیکشن کمیشن نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے متعلق 26 […]

اراکین اسمبلی 15جنوری تک گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کاکہنا ہے کہ ارکان اسمبلی 15 جنوری تک گوشواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن نے کہاہےکہ ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی 31 دسمبر تک سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے پابند ہیں ۔کچھ ارکان اسمبلی کی جانب سے تاحال سالانہ گوشواروں کی تفصیلات […]

امریکی سینیٹ نے 858ارب ڈالر کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ نے امریکی تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ منظور کرلیا ۔سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔ امریکی سینٹ نے 858 ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جوکہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ دفاعی بجٹ […]

قازقستان میں سینیٹ کے انتخابات 14جنوری اوراسمبلی کے الیکشن جون 2023میں ہونگے

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے انتخابات 14جنوری 2023کو ہونگے۔ جبکہ ایوان زیرں کے انتخابات آئندہ سال جون میں کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ قازق صدر قاسم جومارت توکایف نےہفتہ کے روز اپنے عہدے کا ایک بار پھر حلف اٹھانے کے بعد14 جنوری کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا […]

قدامت پسندوں نے امریکی ایوان نمائندگان کا کنٹرول حاصل کر لیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی نےایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کر لی ہے ۔جب کیلیفورنیا سے پارٹی کے ایک امیدوار نے اپنی پارٹی کو 218ویں نشست دلوادی۔ بدھ کی شب آنے والے نتیجے نے ریپبلکن پارٹی کو واشنگٹن میں فیصلوں کا اختیار دلا دیا ہے۔ اور قدامت پسندوں […]

اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا،اپوزیشن سراپا احتجاج

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستانمسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا۔اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا ۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ لیگی رہنما اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا۔ اسحاق ڈار کی حلف برداری کے دوران اپوزیشن اراکین کی جانب […]

اسحاق ڈار جج کی چھٹی کے باعث سرنڈر نہ کر سکے ،بطور سینیٹر آج حلف اٹھانے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار جج کی چھٹی کے باعث سرنڈر نہ کر سکے ۔آج سینیٹ اجلاس میں بطور سینیٹر اٹھئاے کا امکان ہے ۔ اسحاق ڈار سال 2018 میں پنجاب سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔اسحاق ڈار بیرون ملک ہونے کی وجہ سے حلف نہیں اٹھا سکے تھے۔ تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت […]

الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ پر نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈالر کی سینیٹ کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے پر نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔کمیشن کے ممبر بلوچستان نے بتایا کہ ساٹھ دن میں […]

سینیٹ اجلاس میں اسرائیل جانیوالے صحافی کی شہرت ختم کرنے مطالبہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ اجلاس میں اسرائیل جانے والے صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے نقطہ اعتراض میں کہا کہ جو پاکستانی اسرائیل کے دورے پر گئے اس پر ایوان میں اعتماد میں لیا جائے، احمد قریشی جو پاک […]

سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا […]