Browsing tag

#Seoul

شمالی کوریا کی جوابی جوہری حملے کو روکنے کی کامیاب مشق

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نےملک کے رہنما کم جونگ اُن کی رہنمائی میں 600 ملی میٹر کے انتہائی بڑے متعدد راکٹ لانچر اور ذیلی یونٹوں کی شرکت کے ساتھ جوہری جوابی حملے کی نقل کرتے ہوئے پہلی مشترکہ حکمت عملی کی مشق کی۔ جاپانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ مشق 22اپریل کو کی […]

شمالی کوریا نے مغربی ساحل سے متعدد کروز میزائل فائر ،جنوبی کوریا کا دعوی

پیان یانگ (پا ک ترک نیوز) جنوبی کوریا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے مغربی ساحل سے متعدد کروز میزائل فائر کردیئے ۔ تفصیلات کےمطابق جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل سے سمندر میں "کئی” کروز میزائل فائر کیے ہیں۔ سیول کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف […]

کم جونگ ان کا جزیرہ نما کوریا کی ممکنہ اتحاد کیلئے ایک بڑی یادگار کو ہٹانے کا فیصلہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنے والد کے اتحاد کی یادگار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شمائی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے جزیرہ نما کوریا کے ممکنہ دوبارہ اتحاد کیلئے ایک بڑی یادگار کو ہٹانے کا عزم ظاہر کیا جسے ان […]

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے دو جزیروں پر 200سے زائد گولے داغ دیئے

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے دو جزیروں پر 200سے زائد گولے داغ دیئے ۔ تفصیلات کےمطابق جنوبی کوریا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے کشیدہ سمندری سرحد کے قریب دو جزیروں کی طرف سمندر میں توپ خانے کے 200 سے زائد گولے فائر کیے […]

شمالی کوریا رہنماکم جونگ ان کا امریکہ، جنوبی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے دعوی کیاہے کہ کم جونگ اُن نے امریکہ، جنوبی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ تصاویر کا معائنہ کیا ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق، شمالی کوریا […]

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گرکر تباہ

  سیئول (پاک ترک نیوز) امریکہ کا ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں امریکی فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں طیارے کا پائلٹ کا محفوظ رہا جسے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایف 16 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو کھیتوں میں گر کرتباہ ہوا۔ جنوبی کوریا حکام کا کہنا ہے کہ […]

جنوبی کوریا نے ایک بار پھر دنیا کی سب سے کم شرح پیدائش کا ریکارڈ توڑ دیا

سیئول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا نے ایک بار پھر دنیا کی سب سے کم شرح پیدائش کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، جنوبی کوریا نے ایک بار پھر دنیا کی سب سے کم شرح پیدائش کا اپنا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بدھ کو شماریات کوریا کے شائع کردہ اعداد […]

شمالی کوریا کا وارننگ کے باوجود 2مزید بیلسٹک میزائل کر تجربہ

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز)شمالی کوریا نے فائرنگ رینج خلاف ورزی کی وارننگ کے باوجود مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر […]

شمالی کوریا کا ایک اوربیلسٹک میزائل کا تجربہ

  سیئول (پاک ترک نیوز) جنوی کوریا حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔شمالی کوریا کا یہ اقدام اگلے […]

شمالی کوریا کا ڈرون جنوبی کوریا کے صدارتی نو فلائی زون میں داخل ہوا: فوج

  سیئول (پاک ترک نیوز)جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا ڈرون جنوبی کوریا کے صدارتی نو فلائی زون میں داخل ہوا۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا ایک ڈرون گزشتہ ماہ سیئول میں جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر کے ارد گرد نو فلائی زون کے […]

جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقوں کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ،بائیڈن

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقوں کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ جوہری مشقوں پر بات نہیں کر رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن […]

جنوبی کوریا کا امریکہ کے ساتھ مشترکہ جوہری مشقیں کرنے کا فیصلہ

سیئول (پاک تر ک نیوز) جنوبی کورین صدر یون سک یول کا کہنا ہے کہ سیئول اور واشنگٹن شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے جوہری اور میزائل پروگراموں کا مقابلہ کرنے کیلئے جوہری اثاثوں پر مشتمل مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ پیر کو شائع ہونے والے Chosun Ilbo اخبار کے ساتھ ایک انٹرویو […]

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

سیول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ مشرقی پانیوں میں کیا گیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کو […]

امریکہ اور جنوبی کوریا کا سالانہ مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

سیول (پاک ترک نیوز) امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ الچی فریڈم شیلڈ نامی مشترکہ مشقیں یکم ستمبر تک جاری رہیں گی،جس میں امریکا اور جنوبی کوریا کی فوج 11 فیلڈ ٹریننگ پروگرامز میں حصہ لے گی۔ سیول وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے بڑھتے […]