Browsing tag

#serie

بابراعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ قومی کپتان ٹی20 کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے بلےباز بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلےباز کرس گیل نے 213 اننگز میں 8 ہزار رنز مکمل کیے تھے جو […]