Browsing tag

#shadabkhan

شاہد آفریدی نے شاداب خان کی جگہ متبادل سپنر کا نام بتا دیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے لیگ سپنر شاداب خان کی کے متبادل کا نام بتا دیا ۔ پاکستان کے سابق قائد اور آل رائونڈر شاہد آفریدی چاہتے ہیں کہ اسپنر ابرار احمد کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں جگہ ملنی چاہئے ۔ شاداب نے اپریل […]

پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمئر لیگ 2024میں شرکت کریں گے ۔ کھلاڑیوں کی نیلامی کے بعد کل 9پاکستانی کھلاڑیوں کو آئندہ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2024 کے لیے شامل کیا گیا۔ ایل پی ایل کا پانچواں ایڈیشن یکم سے 21 جولائی تک چلے گا اور اس میں پانچ ٹیمیں حصہ […]

انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے ،شاداب خان

لاہور(قیوم زاہد سے )قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے ۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے،نیوزی […]

یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئے

کراچی (پاک ترک نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9کا ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینی پرچم لہرادیئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان […]

حارث رئوف انگلینڈ انجری کا شکار ،انگلینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

کولکتہ(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحارث رئوف انجری کا شکار ہو گئے ،انگلینڈ کیخلاف میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ۔ فاسٹ بائولر نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران پسلی میں تکلیف کی وجہ سے میدان چھوڑ کر چلے گئے تھے، میچ کے اختتام پر حارث کے مقامی اسپتال میں […]

بابر اعظم کی جگہ شاداب خان آسٹریلیا کیخلاف وارم اپ میچ میں کپتان مقرر

حیدر آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کیخلاف بابر اعظم کی جگہ شاداب خان کپتانی کے فرائض انجام دیں گے جبکہ محمد حارث محمد رضوان کی جگہ گلوز سنبھالیں گے ۔ بابر اعظم بحیثیت کپتان کی بجائے صرف بطور بلے باز حصہ لیں گے جبکہ محمد […]

قومی آل رائونڈر شاداب خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

  لاہور (پاک ترک نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا۔ شاداب خان نے انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک پیغام میں یو اے ای کا گولڈن ویزہ ملنے کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ شاداب خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا […]

افغانستان سے شکست ،کپتان شاداب خان وضاحتیں پیش کرنے لگے

  شارجہ (پاک ترک نیوز) افغانستان سے پہلے ٹی ٹونٹی میچ شکست کے بعد کپتان شاداب خان وضاحتیں پیش کرنے لگے ۔ شارجہ میں شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی، پریشر میں آکر نروس ہوگئے جس کی وجہ سے پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔ […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

  شارجہ(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیمیں شارجہ میں رات 9بجے مد مقابل آئیں گی۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت شاداب خان جبکہ افغانستان ٹیم کے قائد راشد خان ہیں۔ سیریزکے باقی دو میچز بھی شارجہ میں ہی 26 […]

پاکستان سپر لیگ 8، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کوالیفائر میچ میں کل مد مقابل

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں کل جوڑ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کل مدمقابل آئیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ […]

پی ایس ایل 8،لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مد مقابل

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ 8میں آج لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے جوڑ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں ۔ آج ایک میچ کھیلا جائے گا ۔ ہوم گرائونڈ پر قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا چیلنج درپیش ہے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق […]

قومی آل رائونڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا

  کراچی(پاک ترک نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا۔ آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے پرستاروں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل رائونڈر شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ آج […]

وزڈن ٹی 20ٹیم آف دی ایئر میں تین پاکستانی کرکٹرز شامل

لندن (پاک ترک نیوز) معروف جریدے وزڈن کی ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا گیا ۔ اعلان کردہ ٹیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے تین تین جبکہ بھارت کے دو کھلاڑیوں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔ رواں برس 2022کی جانب سے ٹی ٹونٹی الیون میں آل راؤنڈر شاداب خان، قومی فاسٹ بائولر […]

شاداب اور شاہین ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل

دبئی(پاک ترک نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ٹیم میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون (ٹیم آف دی […]

شاہین اور شاداب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے شارٹ لسٹ

لاہور(پاک ترک نیوز)قومی ٹیم کے باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لئے شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔شاداب میگا ٹورنامنٹ میں 10 وکٹوں کے ساتھ پاکستان کے شاہین کے ساتھ مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹیں […]

شاداب خان کو شادی کی پیشکش،وڈیو وائرل

ویلنگٹن(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹر شاداب خان کو نیوزی سے تعلق رکھنے والی مداح نے شادی کی پیشکش کردی۔قومی سٹار نے جواب دینے سے گریز کیا ۔ تفصیلات کے مطابق شاداب خان نے کیوی مداح کو شادی کی پیشکش کا تو کوئی جواب نہیں دیا تاہم اپنا ٹراؤزر ضرور گفٹ کردیا۔ شاداب کی مداح لڑکی […]

محمدرضوان ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر برقرار

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔محمد رضوان کی حکمرانی برقرار ہے ۔سوریا کمار دوسرے جبکہ کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی وکٹ […]

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ،قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ قومی سکواڈ میں تین اوپنرز، تین مڈل آرڈر بیٹرز، دو وکٹ کیپرز، تین اسپنرز اور پانچ فاسٹ باؤلرزکو شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ ان کے […]

پی ایس ایل 7،یونائیٹڈ کو زلمی کا چیلنج درپیش

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7 کے دوسرے مرحلے میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا ۔اسلام یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں جاری ایونٹ کے دوسرے مرحلے کے 24ویں میچ میں اسلام […]