Browsing tag

#shahabazsharif

بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے ،وزیراعظم

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے دس لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

وزیراعظم سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر کی ملاقات

ریاض (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں اسلامی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔وزیراعظم نے اپنے سابقہ دور حکومت میں اسلامی […]

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے، شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے سینیٹر […]

پچھلی حکومت انسانیت کی خدمت کی بجائے انتقامی سیاست کرتی رہی، وزیراعظم

ملتان(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت انسانیت کی خدمت کی بجائے انتقامی سیاست کرتی رہی۔ وزیرِاعظم نے ملتان میں علاج معالجے کی بین الاقوامی سہولیات سے آراستہ زیر تعمیر نشتر 2 اسپتال کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیرِاعظم نے اس موقع پر گفتگو کرتے […]

سپریم کورٹ کا کام پنچایت لگانا نہیں، آئین کے مطابق فیصلے دینا ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام پنچایت لگانا نہیں، آئین کے مطابق فیصلے دینا ہے۔ وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اس کے فیصلوں کو تسلیم کرنا پڑیگا، الیکشن کے فنڈز کا معاملہ دوبارہ پارلیمان میں […]

چین نے اقرار کیا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف مشکل میں ڈال رہا ہے،وزیراعظم

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے اس بات کااقرار کیا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف مشکل میں ڈال رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں امامیہ کالونی کراسنگ فلائی اوورکے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پھر کبھی بتاؤں گا کیسے آئی ایم […]

مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئیں۔ مریم نواز سعودی ائیر لائن کی پرواز ایس وی 739 سے جدہ روانہ ہوئیں جبکہ ان کے شوہر کیپٹن صفدر اور بیٹے کے علاوہ فیملی کے دیگر افراد بھی […]

عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کر کے فل کورٹ بنائے ،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عدالت عظمیٰ اپنے فیصلے پر نظرثانی کر کے فل کورٹ بنائے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا لائرز کمپلیکس اسلام آباد کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فل کورٹ کا فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، کوئی سیاسی جماعت […]

وزیراعظم سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر عزت مآب جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف سے نیشنل گارڈ سلطنت بحرین کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے […]

لاپتہ افراد کی تلاش میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم کی عدالت کو یقین دہانی

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے ۔ وزیراعظم نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ لاپتہ افراد کی تلاش میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد […]

وزیراعظم نے بجلی صارفین کو بلز پر صارفین کو ریلیف کیلئے کمیٹی قائم کردی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کو بلز پرریلیف فراہم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ۔وزیراعظم نے بجلی صارفین کو بلوں پر24 گھنٹوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کےمطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریلیف کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنانے اور صارفین کو بجلی […]

سیلاب و بارش متاثرین کیلئے وزیراعظم کے 37ارب کے امدادی پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے 37 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر متاثرہ گھرانے کو 25 ہزار روپے نقد دیں گے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نقد رقم کی تقسیم نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی […]

کامن ویلتھ اور اسلامک گیمز میں شریک کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہائوس بلا لیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں کو وزیر اعظم ہائوس بلا لیا گیا ۔خصوصی تقریب میں وزیراعظم پاکستان ارشدندیم،نوح دستگیر اور انعام بٹ سمیت دیگرایتھلیٹس کو نقد انعامات دیں گے۔ تفصیلات کےمطابق کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں شرکت کرنیوالے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا ہے۔پاکستان کو کو وکٹری اسٹینڈ پر […]