Browsing tag

#shahbazhsairf

وزیراعظم سے آصف زرداری اور فضل الرحمن کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر برائے اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق اور وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق بھی شریک […]

دورہ یو اے ای ،وزیراعظم آج مصروف دن گزاریں گے

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ متحدہ عرب امارات کے سلسلے میں آج ایک مصروف دن گزاریں گے۔وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید سے ابو ظہبی کے صدارتی محل میں […]

گندم کے وافر ذخائر موجود ،مصنوعی قلت پیدا کرنیکی اجازت نہیں دیں گے:وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،ملک میں کسی کو گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزوں […]

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادی امور جناب عبداللہ طوق المری اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ وفد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، […]