Browsing tag

#shahbazsharf

وزیراعظم کی ارشد ندیم کو جیولین تھرو فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس 2024 کے جولین تھرو کے مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھا کہ آپ نے اپنی شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے۔ وزیراعظم نے […]

وزیراعظم نے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جولائی 2024 کے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی۔ صارفین اضافی سرچارج کے بغیر توسیع کردہ تاریخ تک بل جمع کروا سکتے ہیں، جو صارفین اضافی سرچارج ادا کر چکے ہیں اسے اگست 2024 کے بل میں […]

وزیراعظم کی شہزادہ عبداللہ بن خالد کی وفات پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے تعزیت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے شہزادہ عبداللہ بن خالد بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آلسعود کی وفات پر سعودی فرمانروا، خادم الحرمین شریفین، عزت مآب سلمان بن عبد العزیز آلسعود اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود سے افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم […]

وزیراعظم سے اقتصادی تعاون تنظیم کے سبکدوش ہونیوالے سیکرٹری جنرل خسرو نوزیری کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقتصادی تعاون تنظیم کے سبکدوش ہونے ہوالے سیکرٹری جنرل خسرو نوزیری نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او)کے سیکرٹری جنرل خسرو نوزیری نے آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ سبکدوش ہونے والے سیکریٹری جنرل خسرو نوزیری نے […]

وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان پہنچ گئے

آستانہ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلئے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب […]

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے "آپریشن عزم استحکام” کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کر دی، وفاقی کابینہ نے "آپریشن عزم استحکام” […]

دورہ چین: وزیراعظم شہباز شریف کی آج اہم ملاقاتیں شیڈول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اپنے 5 روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن میں موجود ہیں جہاں ان کی آج اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف آج پاک چائنہ بزنس فورم میں شرکت کریں گے، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین مختلف شعبوں […]

8 فروری کو عوام کا فیصلہ ہم سب کو قبول ہوگا : شہبازشریف

  لاہور (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے عوام پاکستان کی ترقی کے لیے اپنا حق استعمال کریں گے، 8فروری کو عوام کا فیصلہ ہم سب کو قبول ہوگا ۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافیوں سے […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا پر کوئی خوشی نہیں، مٹھائی بانٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو سزا پر قطعاً کوئی خوشی نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پارلیمنٹ سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی حکومت کیلئے 16 ماہ مختصر ترین عرصہ ہے ، اس کے برعکس بے پنا چینلجز اور مسائل تھے، گزشتہ حکومت کی […]

وفاقی کابینہ ،بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی، بلوچستان حکومت نے فوج کی تعیناتی کیلئے ریکوزیشن بھجوائی تھی، […]