Browsing tag

#shakeebulhasan

شکیب الحسن نے سکواڈ کو لاہور میں جوائن کرلیا

لاہور(پاک ترک ن یوز) بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن پاکستان کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے بنگلادیشی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ معروف آل رائونڈر امریکا سے براہ راست لاہور پہنچے، جہاں وہ کینیڈا میں گلوبل ٹی20 لیگ میں بنگلہ ٹائیگرز مسی ساگا کی نمائندگی کررہے تھے۔ واضح رہے کہ رواں […]

بنگلہ دیش : عام انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز )بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے عام انتخابات میں پانچویں بار کامیابی حاصل کرلی۔ بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ بنگلہ دیش میں گزشتہ […]

ٹی 20ورلڈ کپ ریکارڈ کے آئینے میں

  آر اے شمشاد ہر طرف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شور بپا ہے ۔ یۃ ٹورنامنٹ 16اکتوبر سے 13نومبر تک جاری رہے گا ۔ہر کرکٹ شائق اس بڑے ایونٹ کا انتظار کر رہا ہے ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شامل ہر کھلاڑی میگا ایونٹ میں اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کرتا ہے […]

بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق بی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سکوا ڈ کا اعلان کردیا ۔بورڈ نے شکیب الحسن کو کپتان مقرر کیا ہے جبکہ محمود اللہ اور انعام الحق کو 15 رکنی بنگلہ دیشی […]

ایشیا کپ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جاری ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی ۔ ایشیا کپ 2022کے تیسرے میچ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش میں جوڑ پڑے گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا […]