Browsing tag

#shamshadakhtar

آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ نگراں حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبات کے مطابق محصولات کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے قدرتی گیس کے ٹیرف میں 45 فیصد تک اضافے […]

بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، نگراں وزیر خزانہ

کراچی(پاک ترک نیوز) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تحت کیپٹل مارکیٹ کے مستقبل کو بااختیار بنانے کے لیے آئی پی او سمٹ 2024ء سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر […]

ایگزم بینک کے آغاز سے برآمدات میں اضافہ ،نئی منڈیوں تک رسائی میں مدد ملے گی،شمشاد اختر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وفاقی وزیر خزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایگزم بینک کے آغاز سے برآمدات میں اضافہ اور نئی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی میں مدد ملے گی، پاکستان میں ایگزم بینک کے آغاز کےموقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیرخزانہ […]

بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر ،آج جواب ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کر دیا۔آئی ایم ایف سے بلوں میں ریلیف پر آج جواب ملنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد 400 یونٹ والوں کو ریلیف ملے گا۔ […]

نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری آج ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ۔حلف برداری آج ہوگی۔ کابینہ کی تشکیل کیلئے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 بجے ایوان صدر میں حلف لے گی۔ ذرائع کے مطابق اہم وزارتوں کیلئے نام تجویز کر دیئے گئے ہیں، ڈاکٹر […]