Browsing tag

#sheling

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ کا قافلہ چل پڑا ،پولیس کی شیلنگ،لاٹھی چارج

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کا قافلہ چل پڑا ۔ لاہور میں پولیس کی لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی تاہم کارکنوں نے تمام رکاوٹیں ہٹا دیں اور پی ٹی آئی کا قافلہ راوی پل پہنچ گیا ۔ دوسری جانب رکاوٹیں ہٹانے کے بعد پی ٹی آئی رہنماحماد اظہر کا […]