شہر یارآفریدی، شاندانہ کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل، گھر جانے کی اجازت
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او تھری کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے شہریار آفریدی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہ […]