بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا ،شبمن گل ڈینگی کا شکار
چنئی(پاک ترک نیوز) بھارتی ٹیم کو ورلڈ کپ میں میچ سے قبل بڑا جھٹکا ،اوپنر بلے باز شبمن گل ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ۔ ورلڈ نمبر ٹو بیٹر شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث ان کی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے، […]