Browsing tag

#shingai

سی پیک علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی

بشکیک(پاک ترک نیوز) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ سی پیک علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ ایس سی او فورم معاشی […]

چین کی مدد سے تیار کر دہ دو جنگی جہازوں کی پاک بحریہ میں شمولیت

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے دو جنگی جہازوں پی این ایس ٹیپو سلطان اور پی این ایس شاہجہاں کو پاک بحریہ میں شامل کرلیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمشننگ کی تقریب شنگھائی شپ یارڈ میں […]

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ

  کراچی(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت روانہ ہوگئے، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روز تک بھارت میں قیام کریں گے۔ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی سے خصوصی طیارے کے ذریعے […]

ایران شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کے لئے پر عزم ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ

تہران(پاک ترک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ کے ساتھ ملاقات میں تنظیم میں شمولیت کے لیے ایران کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات ملک کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز جاری ہونے والے بیان میںبتائی ہے۔وزیر خارجہ حسین […]