Browsing tag

#ship

ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیار کردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز کی لانچنگ تقریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں یوکرین کیلئے تیارکردہ نئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی لانچنگ تقریب ہوئی ۔ لانچنگ تقریب میں یوکرین کی خاتون اول، اولینا زیلنسکا نے ترکیہ میں یوکرین کے لیے نئے بنائے گئے آبدوز شکن جنگی جہاز Hetman Ivan Vyhovskyi کی شرکت کی۔ یوکرین کے وزیر دفاع، رستم […]

دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ MSC انا کی لمبائی 400 میٹر ہے، اس میں 19,638 کنٹینرز لے جانے کی صلاحیت ہے۔ پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جہاز بھارت کی پورٹ مندرہ سے آیا ہے اور ایک روز کراچی کی بندرگاہ پر رک کر روانہ […]

جدید ڈرون Baraktar TB3کی بحریہ میں شمولیت سے انقلاب آئے گا ،ترکیہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ڈرون بنانے والی کمپنی Barkatkکے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا ہے کہ Bayraktar TB3جدید ڈرون کی بحریہ میں شمولیت سے انقلاب آئے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے ڈرون بنانے والی کمپنی Baykar کا TB3 Bayraktar مشہور TB2 کا ایک بحری شکل ہے جس میں بہتر صلاحیتیں ہیں۔ […]

ایرانی کمانڈوزنے آبنائے ہرمز کے قریب اسرائیلی مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے کمانڈوز نے آبنائے ہرمز کے قریب اسرائیل کا مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔ شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد پورے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایرانی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک کنٹینر جہاز کو قبضے میں […]

تاریخ کا سب سے بڑا ہوائی جہازتیاری کے مراحل میں

نیویارک (پاک ترک نیوز) اگر آپ فٹ بال کے میدانوں کے سائز کے طیاروں کا خواب دیکھتے ہیں تو آپ ایک حقیقیجہازکے لیے تیارہو جائیں ۔کیونکہ یہ دو 747بوئنگ جمبو جیٹ جہازوں سے بھی بڑا ہے دنیا میں ایسی کمپنیاں بھی ہیں جوآج ایک اہم اوربڑا سوال پوچھ رہی ہیں کہ ہم ایک جہاز کو […]

چین نے ریڈار کے سگنل سے بحری جہازوں کی شناخت کی اانقلابی ٹیکنالوجی ایجاد کر لی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین بحری جہازوں کو شناخت کرنے اور، ٹریک کرنے کے لیے انقلابی ٹیک کے ساتھ اب کسی بھی ملک کے فوجی ریڈاروں میں چپکے سے داخل ہو سکتا ہے ۔ چین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسا انقلابی نظام تیار کیا ہے جو اونچے سمندروں میں بحری جہازوں […]

ائربس نے بحر اوقیانوس میں چلنے والے اپنے بحری بیڑے کو ہوا پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ایئربس ہوا کی طاقت کوپروںسے لے کر بحری جہاز تک لے جا رہا ہے۔ ہوائی جہاز بنانے والا دنیا کا دوسرا بڑا ادارہ اپنے بحر اوقیانوس میں سمندری نقل و حمل کے بیڑے کو تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جس سے 2030 تک سالانہ فضائی آلودگی کو 75,000 ٹن تک […]

ترکیہ کا کارگو بحری جہاز بحیرہ اسود میں لاپتہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کا کارگو بحری جہاز بحیرہ اسود میں لاپتہ ہوگیا۔لاپتہ ہونے والے جہاز پر کپتان سمیت عملے کے 12 افراد سوار تھے۔ کارگو جہاز کا بحیرہ اسود میں آنے والے طوفان میں پھنسنے کے بعد رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ سمندری طوفان کے باعث لاپتہ جہاز کی تلاش کیلئے ریسکیو کشتیاں روانہ […]

ترکیہ کا غزہ کیلئے امداد سے بھرا بحری جہاز روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے انسانی امداد کیلئے خوراک اورادویات سے بھرا بحری جہاز غزہ روانہ کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے جان بچانے والی انسانی امداد لے کر ایک بحری جہاز بھیجا ہے۔وزیر صحت فرحتین کوکا کے اعلان کے مطابق تقریباً 500 ٹن امدادی […]

استنبول ،ترک صدر اردوان پی این ایس بابر’ کی کمیشننگ تقریب میں شرکت کریں گے

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان استنبول میں پی این ایس بابر کی کمیشنگ تقریب میں شرکت کریں گے ۔ترک صدرپہلاملجم کلاس جہاز پاک بحریہ کے حوالے کریں گے۔ پاکستان اور ترکیہ کے کثیرالجہتی اسٹریٹجک و برادرانہ تعلقات کی شاندار مثال پی این ایس بابر کی کمیشننگ تقریب آج ہوگی۔ 3ہزار […]

ترکیہ کا لیبیا میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا بحری جہاز روانہ 

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا لیبیا میں سمندری طوفان سے ہونیوالی تباہ اور متاثرہ شہر ورنتہ میں امدادی کاروں کیلئے بڑا بحری جہاز روانہ ہوگیا ۔ ترکیہ کی جانب سے روانہ کئے گئے بحری جہاز میں امدادی سامان ،فیلڈ ہسپتال ،ادویات ،کھانے پینے کی اشیا شامل ہیں ۔ یاد رہے کہ لیبیا میں سمندری […]

دنیا کا سب سے بڑاکروز جہاز ـ” آئکن آف دی سیز "جنوری 2024میں پہلے سفر پر روانہ ہوگا

ٹرکو ۔فن لینڈ(پاک ترک نیوز) کووڈ۔19کے وبائی مرض کے بعد کروز کی بکنگ دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ لگژری لائنرزکی تیاری کا عمل بھی تیز ہو رہا ہے۔اور اسی حوالے سے فن لینڈ کے ایک شپ یارڈ میں دنیا کے سب سے بڑا کروز جہازکا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ رائل کیریبین […]

یوکرین کا بحیرہ اسود میں روسی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے بحیرہ اسود میں روسی بحری جہاز کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا جس سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ یوکرین نے دعویٰ کیا کہ بحیرہ اسود کی بندرگاہ Novorissiysk میں روسی جنگی جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے ۔ ماسکو […]

سعودی عرب 8بلین ڈالر سے کچھوے کی شکل کا بحری جہاز بنائے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کچھوے کی شکل کا تیرتا ہوا جہاز بنائے گا جسے pangeosکا نام دیا گیا ہے ۔اگر یہ منصوبہ کامیاب ہو جاتا ہے توہ یہ اب تک کا سب سے بڑے شہر کا منصوبہ ہوگا۔ Pangeos کا نام ایک براعظم کے نام پر تجویز کیا گیا ہے جو تقریباً دو […]

روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے ۔ تیل بردار بحری جہاز کے بعد روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا۔ مال باردار یہ ٹرک پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے […]

پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے سمندر میں پھنسے درجنوں ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی میرینز کا کرِیکس ایریا میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن،پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے سمندر میں پھنسے درجنوں ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ماہی گیر وں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد محفوظ مقام […]

دوسرا روسی جہاز 4روز بعد کراچی پہنچے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) روس کا دوسرا بحری جہاز 4روز بعد کراچی کی بندرگاہ پر لنگر اندازہو گا ۔ پہلے جہاز کی ڈسچارجنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد آج واپس روانہ ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق روس سے خام تیل لانے والے پہلے جہاز کی ڈسچارجنگ کا عمل آج مکمل ہو گا […]

چین میں تیار جہاز پی این ایس شاہجہاں کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) چین میں تیار کردہ تیسرے ٹائپ 054 ایلفا جہاز پی این ایس شاہجہاں کراچی پہنچ گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے سینئر افسران نے پی این ایس شاہجہاں کا استقبال کیا۔کمانڈر پاکستان فلِیٹ ریئر ایڈمرل فیصل عباسی نے جہاز کا دورہ کیا اور عملے کو […]

پاکستان کیلئے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغازکردیا گیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغازکردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب کا انعقاد رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں ہوا۔رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال تقریب کے مہمان […]

ترکیہ دفاع ایک قدم اور آگے،دنیا کا پہلا ڈرونز بردار جہاز میں کتنے جہاز لے جا سکتا ہے؟

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ دفاعی مصنوعات کی تیاری میں دنیا بھر میں اہم مقام حاصل کرتا جا رہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز کیریئر ٹی سی جی انادولو کو مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے۔ ٹی سی جی انادولو بحری جہاز ہیلی کاپٹر، گاڑیاں، جنگی جہاز لےجانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔ ترک صدر رجب […]