Browsing tag

#shipyard

ترکیہ کا مقامی طور تیار کردہ سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز کا منصوبہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اب تک کے سب سے بڑے گھریلو طیارہ بردار بحری جہاز کے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ ترک بحری افواج کی کمانڈ کے ڈائریکٹوریٹ آف ڈیزائن پروجیکٹ آفس (DPO) کی قیادت میں ایک پروجیکٹ کے ذریعے ترکیہ اپنے اب تک کے سب سے بڑے گھریلو طیارہ بردار بحری جہاز […]

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب کا انعقاد

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب کا انعقادکیا گیا ۔ لانچنگ کی تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ یہ پروجیکٹ پاک چین دوستی […]

ترکیہ ایک فطری شراکت دار ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

کراچی (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ ایک فطری شراکت دار ہے۔ وزیراعظم نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ترکیہ ایک ’اسٹریٹجک اتحادی‘ ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے بدھ کو کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے ملجم کلاس جہاز […]

پاکستان اور ترکی تاریخی اور بہترین تعلقات کی ڈور میں بندھے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

کراچی: (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی تاریخی اور بہترین تعلقات کی ڈور میں بندھے ہیں۔پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے مابین قریبی تعلقات کی بہترین مثال ہے۔ تقریب سے اپنے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کے دوران جہاز کی تیاری دونوں ممالک […]