Browsing tag

#shooting

اسرائیل میں بس سٹاپ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

یروشلم (پاک ترک نیوز) اسرائیل میں بس سٹاپ پر فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یروشلم کے نواح میں ایک بس اسٹاپ پر دو مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور بھی مارے گئے۔ پولیس […]

مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید، 4 زخمی

نابلس (پاک ترک نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہیدجبکہ 4زخمی ہوگئے ۔ فلسطین کی وزارت صحت اور ہلال احمر نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک اور کم از کم چار کو زخمی […]

سربیا کے سکول میں فائرنگ سے 8طلبا اور سکیورٹی گارڈ ہلاک

  بلغراد(پاک ترک نیوز) سربیاکے سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 8بچے اور سکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا ۔فائرنگ کے نتیجے میں 5طلبا زخمی بھی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سربیا کے شہر بلغراد کے سکول میں مسلح نوجوان کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ اور 8 طلبا ہلاک ہوگئے۔ملزم اسی […]

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے دوواقعات میں 7افراد ہلاک

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) شمالی کیلیفورنیا کے شہر ہاف مون بے میں ایک فارم ہائوس پر دو مقامات پر فائرنگ سے سات افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا پولیس نے ایک مشتبہ شخص زیر حراست ہے۔ ریاستہائے متحدہ میں تازہ ترین خونریزی ہفتے کی رات لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے قریب قمری سال […]

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید دو نہتے فلسطینی شہید

رام اللہ (پاک ترک نیوز) قابض اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ شمالی کنارے کے علاقے میں فائرنگ کر کے مزید دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 22 سالہ محمد سمر ہوشیح اور 25 سالہ فواد محمد عابدکو جنین کے علاقے کوفردان میں فائرنگ کر کے شہید کیا ۔اسرائیلی […]

کینیڈا ،عمارت میں رہائشی عمارت پر فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رہائشی عمارت پر فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو کے مضافاتی علاقے واگان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس […]

روسی حملے کے باعث ایک کروڑ یوکرینی شہری بجلی سے محروم

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے شروع ہونے اور درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ملک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر درجنوں روسی فضائی حملوں کے بعد 10 ملین سے زیادہ یوکرین کے شہری بجلی سے محروم ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا […]

اسرائیلی فورسز نے مزید 4نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس(پاک ترک نیوز) قابض اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری ہے مزید 4نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔ فائرنگ سے متعدد فلسطینی شہری زخمی بھی ہیں ۔ اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ جنین میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ میں آپریشن کے دوران چاقو حملہ کیا گیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے جنین اور دیگرعلاقوں […]