Browsing tag

#sikarndarsultanraja

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری پر سماعت کی۔ ریٹرننگ افسر […]

چیف جسٹس قاضی فائز سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی شریک ہوئے جب کہ اس موقع پر […]

تحریک انصا ف نے ترمیم کے بعد چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس دوبارہ دائر کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ترمیم کے بعد چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس دوبارہ دائر کر دیا۔ ریفرنس اوورسیز پاکستانی اسلم ملک نے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوایا جس میں چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی۔ سپریم […]