Browsing tag

#sikh

سکھ یاتری 10روزہ یاترا کے بعد آج واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوں گے

لاہور(پاک ترک نیوز)بھارت سے ائےسکھ یاتری اپنی 10 روزہ یاترا مکمل ہونے کے بعد اج 22 اپریل واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہو جائیں گے۔ ترجمان بورڈ کے مطابق گردوارہ ڈیرہ صاحب میں قیام کے دوران بھارتی یاتریوں نے گریٹر اقبال پارک شاہی قلعہ بادشاہی مسجد کی سیر کی اور انار کلی شاہ عالم […]

2400سکھ یاتریوں نے گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں

لاہور (پاک ترک نیوز) وساکھی میلہ 2024کی تقریبات میں بھارت سےآئے ہوئے 2400سکھ یاتریوں نے گورو دوارہ ڈیرہ صاحب میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔ بورڈ ترجمان کے مطابق سکھ رہنماؤں نے قیام امن و سکھ مسلم دوستی کے رشتہ میں مزید مضبوطی سمیت دیگر نیک تمناؤں کی دعائیں کیں یاتریوں کو بہتر ین سہو […]

بھارتی سکھ یاتریوں کا لاہور میں قیام بڑھا کر دو روز کر رہے ہیں،صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور (پاک ترک نیوز) پردھان پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی/ صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے دس ممبران کے ہمراہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے کمیٹی روم میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سب سے پہلے میر علی چیک پوسٹ پر حملے کی […]

سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل کی سازش کے بعد بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی برقرار

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل کی سازش کے بعد بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی پائی جا رہی ہے ۔ فنانشل ٹائمز نے سب سے پہلے یہ اطلاع دی تھی کہ کس طرح امریکہ کی حکومت نے ایک بھارتی ایجنٹ کی طرف سے امریکی سرزمین پر ایک سکھ علیحدگی […]

امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش ناکام بنا دی ،وارننگ جاری

نیویارک (پاک ترک نیوز) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکی حکام نے امریکا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش ناکام بنا دی ۔ امریکی حکام نے اپنی سرزمین پر سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش میں بھارت کے ملوث ہونے پر بھارت کو انتباہ جاری […]

امریکہ بھی سیدھا ہوگیا،بھارت ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات کا جواب دے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے دو ٹوک الفاظ میںکہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ نے کئی موقعوں پربھارتی حکومت کے ساتھ بات چیت کی ہے اور زور دیا ہے کہ وہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے ۔اور اس میں اپنے ملوث ہونے […]

امریکہ نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت کینیڈا کو دیئے

اوٹاوا(پاک ترک نیوز) امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق کینیڈا کو معلومات فراہم کیں۔امریکا بھارت اور کینیڈا تنازع میں باضابطہ طور پر کینیڈا کی حمایت اور تعاون کا اعلان کر چکا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکا کی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا […]

پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا نشانہ بن رہا ،نگران وزیراعظم

نیویارک(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا نشانہ بن رہا ہے، کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل واقعے کے بعد بھارت پر سنجیدہ نوعیت کے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ پاکستان مشن نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر […]

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکہ کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ نے بھارتی پروپیگنڈا کو مسترد کرتے ہوئے کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر کینیڈا کے سنگین الزامات باعث تشویش ہیں ، امریکی تشویش کے باوجود امریکا اور کینیڈا کے درمیان اس معاملے پر […]

کینیڈا میں آزاد خالصتان تحریک کا ایک اور سکھ رہنما قتل

ٹورنٹو(پاک ترک نیوز) بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ سکھ دول سنگھ کو کینیڈا کے شہر ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ۔ سکھ دول سنگھ ایک اور سکھ رہنما ارشدیپ سنگھ کے […]

سکھ برادری کا 8 جولائی کو ہردیپ سنگھ نجر کی یاد میں آزاد خالصتان ریلیاں نکالنے کا اعلان

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) سکھ برادری نے دنیا بھر میں 8 جولائی کو ہردیپ سنگھ نجر کی یاد میں آزاد خالصتان ریلیاں منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ 8 جولائی کو امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں ہردیپ سنگھ نجر کی یاد میں آزاد خالصتان ریلیاں نکالی جائیں گی۔ریلیاں امریکی شہر سان […]

خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارت میں شدید مظاہرے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارت میں شدید مظاہرے شروع ہو گئے ۔ بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھ مظاہرین نے بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ضلعی ہیڈکوارٹر کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ را سکھ رہنماؤں […]

جنیوا میں سکھ کمیونٹی کا مُودی سرکار کےبہیمانہ مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جنیوا (پاک ترک نیوز) جنیو ا میں سکھ کمیونٹی نے مودی سرکار کے بہیمانہ مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرہ میں عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے سکھ کمیونٹی نے مُودی سرکار کے مظالم […]

بھارتی میں 100سے زائد علیحدگی پسند سکھوں کو گرفتار کرلیا گیا

  نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت میں سکھ علیحدگی پسند کی تلاش میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ بھارت میں ایک سخت گیر سکھ مبلغ کی تلاش تیسرے روز میں داخل ہو چکی ہے ۔حکام نے پوری ریاست پنجاب میں موبائل انٹرنیٹ بند کر دیا ہے اور اس کے 100 سے […]

مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے 97 ہندو یاتری بھارت سے پاکستان پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے 97 ہندو یاتری منگل کے روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے پاکستان پہنچ گئے۔ترجمان کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری رانا شاہد سلیم ، ڈپٹی سیکرٹری فراز عباس اور مقامی ہندو رہنما کشن شرما نے ہندو یاتریوں کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال […]

کرتارپور،بابا گرونانک کے 553ویں جنم دن پر سکھ یاتریوں کی آمد

شیخو پورہ (پاک ترک نیوز) سکھ مذہب کے بانی باباگرونانک دیو جی کے 553جنم دن کے موقع پر بھارت سمیت دینا بھر سے ہزاروں سکھ یاتریوں کی گوردوارہ صاحب کرتارپور میں آمد ہوئی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نارووال محمد شاہ رخ نیازی نے ڈی پی او نارووال عمران رزاق اور سردار اندرجیت سنگھ ممبر […]

ساکا پنجہ صاحب تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کی آمد

لاہور (پاک ترک نیوز) ساکا پنجہ صاحب تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمدہوئی ہے ، ایڈیشنل سیکر ٹری شرائنز نے استقبال کیا۔ ساکا پنجہ صاحب کی 100 سالہ تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت سے سکھ یاتریوں کا وفد پارٹی لیڈر گیانی ہرمیت سنگھ کی قیادت میں واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان […]

کینیڈا میں سکھوں کا خالصتان کے حق میں ریفرنڈم، بھارتی وزارت خارجہ کی نیندیں حرام

  ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) سکھوں نے کینیڈا میں بھارت سے آزادی کے لئے ” خالصتان ریفرنڈم ” منعقد کر کے بھارتی وزارت خارجہ کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ جبکہ بھارتی حکومت کے تمام تر شور شرابے کے باوجود کینیڈا کی حکومت نے سکھوں کی اس کاروائی کو اظہار رائے کی آزادی قرار دے […]

بھارتی پنجا ب کے شہر پٹیالہ میں خالصتان تحریک کے حق میں مظاہرہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کے شہر پٹیالہ میں سکھوں کے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین پر ہندو انتہا پسندوں کے حملوں اور جھڑپوں کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہو گئی جس کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا۔شہر میں کرفیو نافذ کرکے انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کردی […]