Browsing tag

#silhat

پہلا ٹیسٹ ، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو 150رنز سے شکست دیدی

سلہٹ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 150رنز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش کے شہرسلہٹ میں کھیلے گئے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

ویمنز ایشیا کپ ،بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو شکست دیدی

سلہٹ(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے سری لنکن خواتین کو فائنل میں 8وکٹوں سے شکست دیدی۔بھارتی ویمنز ٹیم نے 66رنزکا ہدف محض 2وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق ویمنز ایشیا کپ 2022کے فائنل میں سری لنکا ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے […]

ویمنز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، پاکستان کو جیت کیلئے 123رنز درکار

سلہٹ(پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکن خواتین نے پاکستان ویمنز ٹیم کو جیت کیلئے 123رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی شہر سلہٹ میں جاری ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکن خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے […]

پاکستان ویمنز ٹیم نے ایشیا کپ میں سری لنکن خواتین کو شکست دیدی

سلہٹ(پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ میں سری لنکن خواتین کرکٹ ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش میں جاری ویمن ایشیا کپ2022کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکن خواتین کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ۔ سری لنکن ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر […]