Browsing tag

#sims

نان فائلرز کے ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد سم کارڈز بلاک کر دیے گئے: ایف بی آر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کے ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد سم کارڈز بلاک کر دیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی تعمیل کو نافذ کرنے کے لیے نان کمپلائنٹ ٹیکس دہندگان کے 105,000 […]

ایف بی آر کی ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بند

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فیڈرل بیورو آف ریونیو ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد سمز بند کردی گئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ موبائل سمیں انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت بند کی گئی ہیں اور 22 مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کر دی گئی ہیں۔ایف […]

سمیں بلاک کرنے سے نہیں نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ہم نے سمیں بند کرنے سے نہیں نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سمیں بلاک کرنے سے متعلق نجی کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکنے کے حکم امتناع کے خلاف درخواست پر سماعت […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکومت کی جانب سے نان فائلرز کی موبائل سمز بند کرنے کے خلاف نجی موبائل فون کمپنی کی درخواست پر سماعت کی۔ نجی موبائل […]

جنوری 2024،پاکستان نے 22لاکھ سے زائد موبائل مقامی طور پر فون تیار کر لئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے 2024 کے پہلے مہینے جنوری میں 22لاکھ سے زائد موبائل فونز مقامی طور پر تیار کر لئے ۔ مقامی مینوفیکچرنگ/اسمبلنگ پلانٹس نے سال 2024 کے پہلے مہینے (جنوری) کے دوران 2.27 ملین موبائل ہینڈ سیٹ تیار/اسمبل کیے جبکہ تجارتی طور پر 0.24 ملین درآمد کیے گئے۔ مقامی طور […]