Browsing tag

#sindh

ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ: ملک بھر میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹا بحران کا خدشہ

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملز کی جانب سے آج سے غیر معینہ مدت تک کیلئے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل […]

وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں ، گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ جاری کر دیا ، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی منظوری […]

این ڈی ایم اے نے پنجاب، سندھ میں بارش کی پیشگوئی پر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کو فعال کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) این ڈی ایم اے نے پنجاب، سندھ میں بارش سے متعلق ہنگامی صورتحال کے پیش نظر نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کو فعال کیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیر کو اپنے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کو پنجاب اور سندھ میں موسلادھار بارش […]

سندھ کا بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک اضافہ،کم از کم اجرت37 ہزار

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ حکومت نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد کا بڑا اضافہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا 30 کھرب 56 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، تنخواہوں میں 30 جبکہ پنشن میں 15 فیصد […]

سندھ حکومت آج 3 ہزار ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کرے گی

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ حکومت آئندہ مالی سال کا 3 ہزار ارب سے زائد حجم کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ سندھ حکومت کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد جبکہ پنشن میں 15 فیصد اضافے کا امکان ہے، کم سے کم تنخواہ وفاق اور پنجاب کے برابر کرنے، صوبے […]

آم کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات متاثر

کراچی(پاک ترک نیوز) آم کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات شدید متاثر ہوئی ہیں ۔ تفصیلا ت کے طمابق موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور کم پیداوار کے باعث برآمد کنندگان نے رواں سال آم کی برآمد کا ہدف گزشتہ سال 125,000 ٹن سے کم کر کے 100,000 ٹن کر دیا ہے۔ آم کی پیداوار […]

کسانوں کے 30اضلاع میں مظاہرے، حکومت سے گندم خریدنے کا مطالبہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کی کال پر ملک بھر کے 30 مختلف اضلاع میں کسانوں نے مظاہرے کیے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ کاشتکاروں سے گندم خریدے اور بحران میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں احتجاج لاہور، ملتان، بہاولپور، قصور، خانیوال، بہاول […]

پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آنے کیلئے تیار

لاہور(پاک ترک نیوز) آم کا اذیت ناک انتظار اس وقت ختم ہو گا جب پھلوں کا بادشاہ خاص طور پر پوری طرح سے پکی اور لذیذ سندھڑی جون کے پہلے ہفتے تک منڈیوں میں پہنچنے والی ہے۔ آم کے باغات زیادہ تر جون اپنی فصل کو بھجواتے ہیں تاہم کچھ مئی کے تیسرے ہفتے سے […]

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹی فکیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر درخواست گزار سے دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب کرلیے۔ ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر […]

جب سے چیف جسٹس بنا ایک بھی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی ،قاضی فائزعیسٰی

کراچی (پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نے کہاہے کہ مجھے مداخلت برداشت نہیں ہے ،جب سے چیف جسٹس بنا ایک بھی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی ۔ چیف جسٹس نے سندھ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مداخلت کے جو واقعات اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]

قومی کے 5اور صوبائی کے 16حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل (21 اپریل) کو ہوں گے، پنجاب کے 13 شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، انتخابی سامان پولنگ […]

سینیٹ کی 19 نشستوں کیلئے پولنگ جاری ، کے پی میں انتخابات ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے۔خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے 59 امیدوار مد مقابل ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ جبکہ 18 […]

سینیٹ کی 48نشستوں پر ہونیوالے انتخاب کیلئے امیدواروں کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ کی خالی ہونے والی 48نشستوں پر 2اپریل کو ہونے والے انتخاب میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ جس کے بعد کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے جو 25مارچ […]

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکیں گے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر بھی انتخابات ہوں گے۔سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12، بلوچستان اور کے پی کے کی 11 گیارہ نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں […]

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ پی پی کے مراد علی شاہ 112 ووٹ لے کر تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے، ایم کیو ایم کے علی خورشیدی کو36 ووٹ ملے، جماعت اسلامی اور آزاد امیدواروں نے ایوان میں شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کرتے رہے۔ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب آج ہو گا،مراد علی شاہ اور علی خورشیدی مد مقابل

کراچی(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد سندھ میں وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار علی خورشیدی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ علی خورشیدی دوسری مرتبہ سندھ اسمبلی رکن منتخب ہوئے ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو […]

سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

کراچی(پاک ترک نیوز) عام انتخابات کے بعد سندھ اسمبلی کا پہلا اجلاس جاری ہے جس میں نومنتخب اراکین حلف اُٹھائیں گے۔ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نو منتخب اراکین سے حلف لیں گے، ارکان کی حلف برداری کے بعد سپیکر کی جانب سے نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کیا […]

الیکشن کمیشن نے متعدد قومی اور صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج روک دیئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے متعدد قومی اور صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں پر ممبر سندھ نثار درانی اور ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بنچ نے سماعت کی۔ممبر سندھ نثار درانی نے کہا کہ ہارنے والا جشن، جیتنے والا دھاندلی کے […]

پنجاب میں مسلم لیگ ن ،سندھ اور بلوچستان میں پیپلز پارٹی جبکہ کے پی میں آزاد امیدواروں کی اکثریت

لاہور(پاک ترک نیوز) گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی پارٹی بن گئی، صوبے کی 297 میں سے 144 جنرل سیٹیں مسلم لیگ (ن) نے حاصل […]

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیاب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کے ترجمان نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا جہاں خیبرپختونخوا اسمبلی کے چار آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 8، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے6 اور پاکستان […]