Browsing tag

#sindh

عام انتخابات : ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز قائم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کل ہونیوالے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ مردوں کیلئے 25 ہزار 320، خواتین کیلئے 23 ہزار 952 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جبکہ ملک بھر میں مردوں اور خواتین کیلئے مشترکہ پولنگ سٹیشنز کی تعداد […]

الیکشن کمیشن سندھ نے امیدواروں کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیئے

کراچی (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) سندھ میں 2024 کے عام انتخابات کی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی پابندی کی کڑی نگرانی کر رہا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ نتیجتاً، PS-99 کراچی ایسٹ میں ضابطہ […]

ماڑی پیٹرولیم کے غازیج ٹو کنویں سے گیس کی پیداوار شروع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈہرکی میں ماڑی پیٹرولیم کے غازیج ٹو کنویں سے گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔تیل و گیس کی تلاش کے لیے 1016 میٹر گہرا کنواں کھودا گیا تھا جس سے گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کے مطابق سوئی ناردرن کو یومیہ 8 ایم ایم سی ایف […]

ن لیگ کا سندھ میں ایم کیو ایم سمیت پیپلز پارٹی کے تمام مخالفین سے اتحاد کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے سندھ میں پیپلز پارٹی کے تمام مخالفین سے اتحاد کرنےکا فیصلہ کیا ہے ۔ایم کیو ایم، جی ڈی اے، جے یو آئی سمیت پی پی مخالف ہر سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد کریں گے۔سابق وزیراعظم اورقائد مسلم لیگ ن سندھ کا دورہ بھی کریں گے ۔ بشیر […]

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ، 69لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ، 69لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک مرد و خواتین ووٹرز کا موازنہ ڈیٹا جاری کر دیا جس کے مطابق 2018 کے مقابلے میں 2023 میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد […]

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار سے تجاوز کر گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کی کل آبادی 24کروڑ 14لاکھ 99ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی ہے۔صوبہ پنجاب کی کل آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ 88 ہزار 922 […]

محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔22 سے 26 جولائی کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ مغربی لہر ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہو […]

تھر کول اور دھابیجی جیسے منصوبوں سے مقامی آبادی کو روزگار کے مواقع ملتے ہیں،بلاول

دھابیجی(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھر کول اور دھابیجی جیسے منصوبوں سے مقامی آبادی کو روزگار کے مواقع ملتے ہیں۔دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے معاشی انقلاب ٹھٹہ سے شروع ہوکر ملک میں پھیلے گا، آنے والے انتخابات کے بعد ہماری حکومت بنے […]

مفتاح اسماعیل نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ن لیگ کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ن لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط […]

عام انتخابات کیلئے 93ہزار 371پولنگ سٹیشن قائم کئے جائیں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے ڈرافٹ پولنگ سکیم تیار کر لی۔ملک بھر میں 93 ہزار 371 پولنگ سٹیشن قائم کیے جائیں گے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل 1 ہزار 41 پولنگ سٹیشن بنائے جائیں گےوفاقی دارالحکومت میں 326 انتہائی حساس، 221 پولنگ سٹیشن […]

پا ک بحریہ کی سمندری طوفان بپر جوئے کے پیش نظر سندھ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہناہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے سمندری طوفان بپر جوئے کے پیش نظر سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں امدادی کاموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کامکوسٹ کمانڈ کے جوانوں نے شاہ بندر کے نواحی علاقوں سے سینکڑوں افراد […]

سندھ کا 2100 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی(پاک ترک نیوز) صوبہ سندھ کا 2100ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔بجٹ سندھ اسمبلی میں آج دوپہر 3 بجے پیش کیا جائے گا۔ آئندہ مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 سے 40 فیصد اضافے کا امکان ہے، ترقیاتی بجٹ میں کراچی کے لیے غیر […]

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی مشترکہ کارروائی،65ملین ڈالر کی منشیات ضبط

مکران (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ اور اینٹی نارکاٹکس فورس کا مکران کے ساحل پر مشترکہ انسداد منشیات آپریشن،اس آپریشن کے دوران 4020 کلوگرام منشیات ضبط کی گئیں۔ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 65 ملین ڈالر سے ذائد ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید […]

جیکب آباد ،مبینہ پولیس مقابلہ میں 6اہلکار شہید، 3 زخمی

  جیکب آباد(پاک ترک نیوز) صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد کے علاقے تھانہ مولا داد کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں 6 اہلکار شہید ہوگئےجبکہ تین اہلکار زخمی بھی ہیں ۔ ضلع جیکب آباد کے تھانہ مولاداد کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ […]

پولیس کا کچہ میں گرینڈ آپریشن ،8ڈاکو گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

  رحیم یار خان(پاک ترک نیوز) پولیس کے کچہ کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایک بڑی کارروائی میں 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کچے کے علاقے میں گرینڈ آپریشن 17 ویں روز بھی جاری ہے، پولیس نے کچی لُنڈ میں دلانی […]

علی زیدی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  کراچی (پاک ترک نیوز) عدالت نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کا فراڈ کے کیس میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا ۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کے خلاف فراڈ کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی ، […]

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

  لاہور(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔یوم علیؓ کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ مختلف شہروں میں آج مجالس عزاء برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہوں گے، شرکاء کو صرف واک […]

وزیراعظم کا تھرپارکر میں 1650 میگاواٹ بجلی کے دو منصوبوں کا افتتاح

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم میاں شہبازشریف نے تھرپارکر میں 1650 میگاواٹ بجلی کے دو منصوبوں کا افتتاح کردیا ۔ تھرپارکر میں شنگھائی الیکٹرک منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے لیے یہ ایک خوشی کا دن ہے کہ آج ہم سب نے مل کر تھر […]

وزیر اعظم منصوبوں کے افتتاح کیلئے تھرپارکر پہنچ گئے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم تاریخی منصوبوں کا افتتاح کرنے کیلئے سندھ کے شہر اسلام کوٹ تھرپارکر پہنچ گئے ۔ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزراء چوہدری سالک حسین، احسن اقبال، انجینئیر خرم دستگیر خان، مریم اورنگزیب، وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ، چینی نائب ناظم المور پانگ چن شوئی (Pang […]

جلد کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان کردیا جائے گا،الیکشن کمیشن

  کراچی (پاک ترک نیوز) الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ تیاری کررہے ہیں جلد مکمل نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ تیاری کر رہے ہیں جلد کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔ فارم گیارہ بارہ کا تمام پریذائیڈنگ افسران […]