Browsing tag

#sindh

کراچی بلدیاتی انتخابات، 22 یونین کونسلز کے حتمی نتائج جاری ،پی پی آگے، پی ٹی آئی کا دوسرا نمبر

  کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا جبکہ کراچی کی 246 میں سے 22 یونین کونسلز کے مصدقہ نتائج میں پیپلزپارٹی 15، تحریک انصاف 6 اور جے یو آئی 1 نشست پر کامیاب […]

سندھ حکومت کی ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی کی بنا پر سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ سندھ حکومت نے صوبائی الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں بلدیاتی انتخابات موخر […]

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ ، بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ ، سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے ہنگامی اجلاس […]

اراکین اسمبلی 15جنوری تک گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کاکہنا ہے کہ ارکان اسمبلی 15 جنوری تک گوشواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن نے کہاہےکہ ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی 31 دسمبر تک سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے پابند ہیں ۔کچھ ارکان اسمبلی کی جانب سے تاحال سالانہ گوشواروں کی تفصیلات […]

ملکہ کوہسار مری میں پہلی برفباری ،ملک کے بیشتر علاقو ں میں بارش

پشاور(پاک ترک نیوز) ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری ،سیاح کی کثیر تعداد لطف اندوازہونے پہنچ گئی ۔برفباری کے بعد انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی۔سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی […]

سندھ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سندھ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان سے بھی تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے تیل اورگیس کے ذخائر سے یومیہ 39.12 ملین مکعب کیوبک فیٹ گیس اوریومیہ 1840 بیرل تیل حاصل ہوگا۔ موجودہ کیلنڈر سال کے […]

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے ایک ارب70کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب70کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کیلئے ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 29کروڑ ڈالر سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن منصوبے پر خرچ […]

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے۔ او جی ڈی سی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ کےضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر ملے ہیں۔ چک […]

سیلاب جیسی قدرتی آفت پر سیاست سے گریز کرنا چاہئے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب جیسی قدرتی آفت پر سیاست سے گریز کرنا چاہئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوارڈینیشن سینٹر کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جامع منصوبہ بندی اپنے حتمی […]

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

  دادو(پاک ترک نیوز) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جوہی کے سیلاب زدہ علاقے چھنڈن کا دورہ کیا۔ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وزیر تعلیم سید سردار شاہ، زندگی ٹرسٹ کے شہزاد رائے ہیں ۔ ملالہ نے چھنڈن دیھ میں ٹینٹ سٹی کا معائنہ کیا۔ملالہ نے سیلاب متاثرین سے ملاقات […]

دفتر خارجہ سندھ پولیس کے رویے پر ناخوش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفتر خارجہ نے رواں ماہ کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کے دورہ کراچی کے دوران پولیس کے ناروا رویے پر حکومت سندھ سے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے کراچی کیمپ آفس کی جانب سے جیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے […]

روس کا پہلا جہاز پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روس کی حکومت کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا۔ روس سے کراچی پہنچنے والے جہاز میں سیلاب زدہ افراد کیلئے آنیوالے امدادی سامان میں چاول، خوردنی تیل، دودہ ، خیمے، پانی اور دیگر اشیاء شامل ہے۔ امداد سامان سندہ حکومت کے صوبائی […]

نیشنل ٹی ٹونٹی ،دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا اور سندھ فائنل میں آج مد مقابل

ملتان (پاک ترک نیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج شام ملتان میں دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا اور سندھ کے درمیان کھیلا جائیگا۔ گزشتہ روز ملتان میں کھیلے جا رہے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سندھ کے انور علی نے اننگ کے 19 ویں اوور میں 24 رنز بٹور کر سینٹرل […]

سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے سامان سے بھرے سعودی طیاروں کی آمد شروع

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں سیلاب زندگان کی امدادی مہم کے تحت سعودی عرب کی طرف سے دوسرا امدادی طیارہ کراچی پہنچ گیا ہے۔ طیارے میں 90 ٹن امدادی سامان ہے جس میں غذائی اشیا کے علاوہ صحت سے متعلق اشیا اور خیمے موجود ہیں۔ کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کے تحت آج […]

ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے سے مایوسی ہوئی: شاہ محمود قریشی

  ملتان (پاک ترک نیوز) سابق وزیر خارجہ اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، الیکشن ملتوی کرنے کا جواز تسلیم نہیں کرتے، شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ اس بار پیپلزپارٹی اندرون سندھ سے بھی ہارے گی، سندھ میں […]

بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 57افراد جاں بحق

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 57افراد جاں بحق ہو گئے ۔ این ڈی ایم اے کے مطا بق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 57 افراد جاں بحق،7 ہزار 683 زخمی ہوئے۔بلوچستان میں 257،سندھ میں 470،پنجاب میں 188 اور خیبر […]

منظور وسان کو کلین چٹ مل گئی ، نیب انکوائری بند

کراچی (پاک ترک نیوز)منظور وسان کوکلین چٹ مل گئی ، نیب نے شواہد نہ ملنے پر انکوائری بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے مشیر زراعت سندھ منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے سے متعلق نیب انکوائری بند ہونے پر درخواست ضمانت نمٹا دی۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات […]

نیشنل ٹی20کپ، پہلے میچ میں سندھ نے سدرن پنجاب کو شکست دیدی

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے نیشنل ٹی 20کپ کے پہلے میچ میں سندھ نے سدرن پنجاب کو 42رنز سے ہرا دیا ۔ سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔ سندھ نے 19.4اوورز میں 147رنز بنائے ۔ سرفراز احمد نے 42جبکہ صائم ایوب نے 30رنز کی اننگز کھیلی ۔پنجاب […]

کمانڈر لاہورکور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کی ہدایت پرپاک آرمی اور پنجاب رینجرز کے 17مقامات پر امدادی کیمپس

لاہور(پاک ترک نیوز) موجودہ مون سون بارشیں پاکستان کی تاریخ میں سیلاب کی صورت میں سب سے زیادہ تباہی لائی ہیں اور پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے جس میں بڑے پیمانے پرلوگوں کا جانی و مالی نقصان ہوا ہے -متاثرین سیلاب کو ضرورت کی اس گھڑی میں امدا د پہنچانے کے […]

آرمی چیف آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آج آرمی سیلاب آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے کراچی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ اوربلوچستان کےسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کادورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف […]