Browsing tag

#sindh

وزیرعظم کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو 10،10لاکھ دینے کا اعلان

سکھر(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے جاں بحق ہونیوالے افراد کو اہلخانہ کو 10،10لاکھ دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب کی صورتحال اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کیلئے سکھر ایئر پورٹ پہنچے اور سکھر کا فضائی جائزہ لیا۔ وزیراعظم شہباز کا استقبال وزیر خارجہ […]

سیلابی صورتحال قومی ایمرجنسی قرار دیدی گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں غیر معمولی تباہی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے قومی جذبہ […]

وزیر اعظم نے بلوچستان اور سندھ میں سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان اور سندھ میں سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا ۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں اعلی حکام سیلاب متاثرین کے ریسکیو، ریلیف اور بحالی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کو نقد رقوم اور زرتلافی کی ادائیگیوں پر بریفنگ […]

سعید غنی نے صوبائی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی(پاک ترک نیوز) سعید غنی نے اپنی وزارت سے استعفی دیدیا۔ انہوں نے استعفیٰ وزیراعلی سندھ کو بھجوا دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر محنت سندھ سعید غنی بلدیاتی انتخابات کی مہم چلانے کے لئے وزارت سے مستعفی ہوئے۔ وہ اس سے قبل وزیر […]

پنجاب اور سندھ میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد سکول دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بچوں کی موجیں ختم ہو گئیں ، پنجاب اور سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت صفائی اور نکاسی آب کی خصوصی ہدایات کی گئی ہیں۔ کراچی میں آج صبح ہونے […]

سندھ میں گیس و تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ میں گیس و تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ۔نئے دریافت ہونیوالے ذخیرہ سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔ تیل و گیس کا نیا ذخیرہ ضلع ٹنڈو الہ یار سے دریافت ہوا، ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرہ سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکل سکتا ہے جبکہ […]

توانائی بحران، پنجاب میں بھی مارکیٹیں 9بجے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (پاک ترک نیوز) توانائی بحران کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مارکیٹیں رات 9بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بند ہونے والی مارکیٹس میں ماڈل […]

سندھ بھر میں بازار رات 9بجے بند کرنے کا حکم

کراچی(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے توانائی بحران سے نمٹنے کے فیصلے کے بعد صوبائی حکومتیں اپنے اپنے صوبے میں اس حوالے سے اقدامات کررہی ہیں۔سندھ بھر میں تمام بازار ،شاپنگ مال اور دکانیں رات 9بجے بند کرنے کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ صوبے بھر میں ہوٹل، کافی شاپ اور کیفے رات گیارہ […]

سندھ اسمبلی بجٹ اجلاس ،حکومتی اور پی ٹی آئی ارکین میں ہاتھا پائی

کراچی (پاک ترک نیوز) سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی اور پی ٹی آئی اراکین میں ہاتھا پائی اور تلخ کلامی ہوئی ہے۔بجٹ اجلاس کے دوران ارکان نے ایک دوسرےکو بجٹ کی کتابیں ماریں جب کہ شرجیل میمن ، مکیش کمار چاولہ اور پی ٹی آئی ارکان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ […]

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات کیلئے 47ارب 41کروڑ روپے اخراجات کا تخمینہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے انعقاد کیلئے 47ارب41کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے ۔الیکشن کمیشن نے سال 2023 کے الیکشن کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ الیکشن کیلئے اخراجات کی تفصیلات جاری کی گئیں۔الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات […]

پاکستان میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے صوبہ سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا ۔ پی پی ایل کے مطابق موہر ون کنویں سے یومیہ 14.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ملے گی۔ اعلامیے کے مطابق لطیف بلاک موہر ۔ون کنویں کی بارہ ہزار ایک سو گیارہ فٹ گہرائی تک […]

بلوچستان کے بعض علاقوں میں قحط کی کیفیت برقراررہنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میٹریولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران سندھ اور بلوچستان کے بعض اضلاع میں ہلکی بارش ہوئی۔ بلوچستان میں عمومی طور پر موسم سرد اور خشک رہاجبکہ سندھ کے بعض علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ آئندہ ہفتے بلوچستان کے […]

پنجاب بھر میں اگلا تعلیمی سال 8ماہ ،نصاب میں 20فیصد کمی کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں اگلا تعلیمی سال 8ماہ کا ہو گا اور نصاب میں بھی 20فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نصاب مختصر کرنے کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن ٹیکسٹ بک بورڈ کو ہدایات دے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے تعلیمی سال میں نصاب کو مختصر کیا جائے گا اور اسکولوں […]

سندھ میں آج سے سی این جی سٹیشنز بند

کراچی (پاک ترک نیوز )صوبہ سندھ میں آج سے ڈھائی ماہ کیلئے سی این جی سٹیشنوں کو بند کردیا گیا ۔ سی این جی سٹیشنزکو 15فروری تک گیس کی سپلائی بند رہے گی ۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق طلب و رسد کا فرق بڑھنے اور گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لئے یہ […]

سندھ میں کھوری واہ کے مقام پر گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (پاک ترک نیوز) صوبہ سندھ میں گیس کے نئےذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ 22 ستمبر کو گیس کی تلاش کے لیے کنویں کی کھدائی شروع کی گئی، 2 ہزار 853 میٹر گہری کھدائی کی گئی، کھوری واہ گیس کنویں سے 41 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہو رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم کے مطابق […]

گزشتہ ہفتے آٹے کی قیمتوں میں 80روپے کا اضافہ ہوا ،ادارہ شماریات

لاہور(پاک ترک نیوز) ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 80روپے تک مہنگا ہو گیا۔لاڑکانہ میں آٹے کا تھیلا 80 روپے تک مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات کا کہناہے کہ کراچی میں آٹے کا 20 کلو تھیلا سب سے مہنگا 1500 روپے تک پہنچ گیا۔بنوں میں 20 روپے ،حیدرآباد میں قیمت […]