Browsing tag

#sindhhighcourt

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹی فکیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر درخواست گزار سے دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب کرلیے۔ ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چڑیا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرموں کو سزا دینے کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے عبدالرحمان بھولا اور زبیر عرف چریا کی […]

پی ٹی آئی نے این اے 237کراچی کے نتائج سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے

کراچی(پاک تر ک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے این اے 237 میں ضمنی انتخاب کے نتائج سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زیدی نے درخواست دائر کی ہے۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی رہنما حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر […]

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم معطل کردیا

کراچی (پاک ترک نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم معطل کردیا ۔پوسٹ مارٹم روکنے سے متعلق عامرلیاقت کے بیٹے اور بیٹی نے پوسٹ مارٹم کے حکم کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے […]

دانش کنیریا کی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی درخواست مسترد

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی لیگ کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ دانش کنیریا کی سندھ ہائی کورٹ میں ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ کھیلنے […]