ہمالیہ گلیشیئرز کے رقبہ میں 8,400مربع کلومیٹر کمی
لندن(پاک ترک نیوز) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہمالیہ گلیشیئرز کے رقبہ میں 8400مربع کلو میٹر کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 400 سال پہلے تک ہمالیائی گلیشیئرز کا مجموعی رقبہ 28,000 مربع کلومیٹر تھا جو پچھلی دو صدیوں میں بتدریج 40 فیصد تک کم ہو کر 19,600 مربع کلومیٹر رہ گیا ہے۔ […]