Browsing tag

#singer

آذربائیجان کا قومی دن ،پاکستانی گلوکار اسعد قریشی نے آذری زبان میں گانا گا کر دل جیتے لئے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے قومی دن پر پاکستانی گلوکار اسعدقریشی نے آذری زبان میں ان کا قومی گانا گا کر دل جیت لیے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار اسعد قریشی نے آذربائیجان کے قومی دن پر ان کی زبان میں قومی گانا گا کر حاضرین سے خوب داد وصول کی […]

بھارتی گلوکار سدھے موسے والا کے قتل کا ملزم پولیس حراست سے فرار 

  نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مشہور بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم دیپک ٹینو پولیس حراست سے فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جیل سے تحقیقات کےلیے جائے وقوعہ پر لے جایا جارہا تھا، جب وہ گاڑی سے بھاگ کر فرار ہوا۔ بھارتی […]

ترکی میں عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ہالسی کے پہلے کنسرٹ کے لیے الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے

استنبول (پاک ترک نیوز) امریکی گلوکارہ ایشلے نکولیٹ فرانگی پین، جنہیں عالمی سطح پر ہالسی کے نام سے جانا جاتا ہے، اپنے عالمی دورے کے ایک حصے کے طور پر ہفتے کو استنبول میں موسیقی کے شائقین سے ملاقات کریں گی۔ہالسی نے استنبول میں پہلی بار اپنے ہٹ گانے پیش کرنے کے لیے اپنے جوش […]

مدارس کا مذاق اڑانے پر ترک گلوکارہ گرفتار

استنبول(پاک تر ک نیوز) مدارس کا مذاق اڑانے پر ترکیہ کی معروف گلوکارہ گلشن کولاکوگلو کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کی میڈونا کہلائے جانے والی مقبول گلوکارہ گلشن کولاکوگلو کو مدارس کا مذاق اُڑانے پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ترکیہ کی معروف گلوکارہ گلشن کولاکوگلو نے اپنے بینڈ میں […]

مجھے مسلم ثقافت میں پروان چڑھنے کا موقعہ نہ ملنے کا افسوس ہے۔ سپر ماڈل بیلا حدید

نیویارک (پاک ترک نیوز) فیشن کی دنیا میں سب سے زیادہ مطلوب ناموں میں سے ایک بیلا حدید نے کہا کہ انہیں اپنے فلسطینی والد کے ساتھ "مسلم ثقافت” میں پروان چڑھنے کا موقع نہ ملنے پر افسوس ہے۔ بگ ایپل سے شائع ہونے والے فیشن میگزین کو دئیے گئےاپنے تازہ انٹرویو میںحدید نے بتایا […]

عمران خان پر گانا لکھنے والا ترک نغمہ نگار کون ہے ؟

کیا آپ واقعی ترکیہ کے شاعر اور نغمہ نگار ترگئے ایورن کو نہیں جانتے ؟ زیادہ تر پاکستانیوں کا جواب ہاں میں ہوگا لیکن جب آپ کو یہ پتہ چلے گا کہ سال پہلے ترگئے ایورن نے "کشمیر ہے میرانام ” گیت لکھا تھا جس میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے درد کو آواز دی گئی تھی […]

ترک نغمہ نگار نے عمران خان پرشاندار گانا بنادیا 

  "ابھرتے ہوئے پاکستان کیلئے  اٹھو ،  عمران خان کے ساتھ چلو ۔ لاالہ اللہ " استنبول (پاک ترک نیوز ) ترکیہ کا نغمہ نگار بھی کپتان کا دیوانہ نکلا ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے امریکی رپورٹر کو دیئے گئے جواب Absolutely not   یعنی بالکل نہیں ، پر گانا بنالیا ۔ ترک نغمہ […]

معروف امریکی گلوکار جسٹن بیبر فالج کا شکار ہوگئے

نیویارک(پاک ترک نیوز) معروف امریکی گلوکار جسٹن بیبر فالج کا شکار ہوگئے ۔انہیںکو ’رامسے ہنٹ سنڈروم ‘کی تشخیص ہوئی ہے جو چہرے کے فالج کا سبب بنتا ہے۔لقوے سے ملتی جلتی اس بیماری میں نصف چہرہ فالج زدہ ہو جاتا ہے۔ چہرے کے نصف حصے پر آنکھ جھپکنا، مسکرانا یا چہرے کی تاثرات دینا ممکن […]

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے پہلا گریمی ایوارڈ جیت لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف پاکستان گلوکارہ نے پہلا گریمی ایوارڈ جیت لیا ۔عروج آفتاب کو گریمی ایوارڈ گانے ’’ محبت ‘‘ کیلئے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز 2022 میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتا۔ایوارڈ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وہ گانا ہے جس نے […]

حضرت آدم اور حوا علیہ السلام کی شان میں گستاخی ،ترک گلوکارہ شدید تنقید کی زد میں

استنبول ( پاک ترک نیوز)ترکی کی معروف ترین پاپ گلوکارہ سیزن اکسوکو 2017ء میں لکھے گئے اپنے گیت میں حضرت آدم اور حوا علیہ السلام کی شان میںگستاخی کرنے پر شدید عوامی ردعمل کا سا منا کرنا پڑرہا ہے ۔ اس نے یہ غیر معروف گیت حال ہی میں سوشل میدیا پر اپ لوڈ کیا […]