Browsing tag

#sirvavanrichards

آئی سی سی آل ٹائم بیٹنگ رینکنگ ،بابر نے ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی آل ٹائم بیٹنگ رینکنگ میں سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ قومی کپتان ون ڈے میں عمدہ کارکردگی کے بعد اس رینکنگ میں 15ویں نمبر پر آ گئے جبکہ بھارتی سٹار بلے باز سچن ٹنڈولکرایک درجے تنزلی کے بعد 16ویںپوزیشن […]