Browsing tag

#sleeping

نیند میں دماغی سرگرمیوں کو منظم کرنے میں سانس لینے کا عمل اہم کردار ادا کرتا ہے

میونخ (پاک ترک نیوز) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیند میں دماغی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں اور سانس لینے کا عمل نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ عملِ تنفس ہی سوتے ہوئے دماغ کا ایک اہم گھڑیال ہوتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیند میں دماغ بند […]

نیند کی کمی جلد بڑھاپے کا باعث 

لندن (پاک ترک نیوز) برطانویتحقیق کے مطابق نیند کی کمی کے نتیجے میں لوگ جلد بوڑھے بھی ہوسکتے ہیں۔ ایکسٹر یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ درمیانی عمر کے ایسے افراد جو نیند کی کمی کے شکار ہوتے ہیں، ان کا عمر بڑھنے کے بارے میں تصور منفی ہوجاتا ہے جس کا نتیجہ […]