Browsing tag

#socialmedia

محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کر دی۔ وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ فیس بک ،ٹک ٹاک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا اپیلی کیشنز بند نہیں ہوں گی ، محرم الحرام میں سکیورٹی کو فول پروف بنایا […]

چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم عبدالواسع نامی شخص راولپنڈی کا رہائشی ہے، ملزم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور کردار کشی کی۔ ملزم نے چیف جسٹس قاضی […]

پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا: آرمی چیف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری) نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بنانے کا […]

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں نیا فیچر متعارف کرایا جو “واٹس ایپ یوزرنیم” کے نام سے ہے۔ یہ نیا فیچر 2.23.11.15 ورژن میں دیکھا گیا ہے۔ ایپ سیٹنگ میں جاکر […]

سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کی سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کی سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر اور یو ٹیوب کی سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے […]

ترکیہ میں یوکرینی رکن پارلیمنٹ اور روسی نمائندے آپس میں گتھم گتھا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں بلیک سی اکنامک کوپریشن کے 61 ویں جنرل اسمبلی کے دوران یوکرینی رکن پارلیمنٹ اور روسی نمائندے آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یوکرین کے ترجمان اسٹیج پر جھنڈا لہراتے ہیں ،روس کے […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی

  کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی۔ واٹس ایپ صارفین اب اپنے اکاؤنٹ کو ایک وقت میں ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر استعمال کرتے ہوئے چیٹ کر سکیں گے۔ کمپنی کمپینین موڈ نامی فیچر جلد متعارف کرا دے گی جس کے […]

سعودی عرب میں نماز، جمعہ کا خطبہ سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر پابندی عائد

  ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں نماز اور جمعہ کا خطبہ سوشل میڈیا پر نشر کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے ترجمان عبداللہ العنزی نے کہا کہ رمضان کے مہینے میں بیرونی لاؤڈ سپیکر صرف اذان اور اقامت کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ وزارت اسلامی امور نے […]

نوجوان سوشل میڈیا کو مثبت رویوں اور تعمیری سوچ کے فروغ کے لئے استعمال کریں ،مریم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازنے کہاہے کہ نوجوان سوشل میڈیا کو مثبت رویوں اور تعمیری سوچ کے فروغ کے لئے استعمال کریں ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے لاہور میں منعقدہ سوشل میڈیا ٹیم اجلاس کی […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کردیا ۔ اب گروپ اراکین کو میسج کرنے والے کی پروفائل فوٹو بھی نظر آئے گی ۔ واٹس ایپ نے اب ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے کہ اب جب گروپ میں کوئی بھی شخص […]

ترکیہ میں صحافیوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر تین برس تک قید

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کی پارلیمنٹ نے میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور کرلیا، قانون کے تحت صحافیوں اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر تین برس تک قید ہوسکتی ہے۔ قانون کی دفعہ انتیس آزادی اظہار کے تعلق سے سب سے زیادہ تشویش کا باعث ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ […]

پاکستان اور چین مخالف ایک اور بھارتی سوشل میڈیا نیٹ ورک پکڑا گیا

  از سہیل شہریار پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے والے ہزاروں بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس منظر عام پر آئے ہیں، جس کے بعد ٹوئٹر نے پاکستان اور چین پر حملہ کرنے والے ہزاروں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس کا پتا لگا کر انہیں بند کر دیاہے۔خود کو کشمیری ظاہر کرنے والے ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس اصل میں […]

دہشت گردی کا مقدمہ، عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائرکردی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دہشت گردی کے مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان مشیر قانونی امور بابر اعوان اور ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کے ذریعے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی […]

اردن کے ولی عہدشہزادہ الحسین نے سعودی لڑکی سے منگنی کر لی

ریاض (پاک ترک نیوز) اردنی ولی عہد شہزادہ الحسین کی منگنی دور کی رشتہ دارسعودی شہری رجوۃ بنت خالد بن مساعد بن سیف بن عبدالعزیز آل سیف سے ہوئی ہے۔ اردنی میڈیا کے مطابق بدھ 17 اگست کو سعودی دارلحکومت ریاض میں منعقدہ تقریب کے موقع پراردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ الثانی، ملکہ رانیا، اردن […]

بیانیے کی جنگ سوشل میڈیا کے سنگ

از علی وقار ووٹ کو عزت دو یا امپورٹڈ حکومت کا بیانیہ نواز شریف ہوں یا پھر عمران خان بیانیے کی اس جنگ میں فتح اس کی ہوئی جس نے عوام کی نفسیات کو بہتر سمجھا اور دور جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے "کی بورڈ وارئیرز ” کو میدان میں اتارا،اور […]

روسی سوشل میڈیا گرپ نے مغربی کمپنیوں کی متبادل ایپلی کیشنزمتعارف کروا دیں

ماسکو ( پاک ترک نیوز) مغربی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کےروس میں خدمات محدود کرنے کے بعد روسی انٹرنیٹ گروپ وی۔ کےنے ایک گھریلو ایپ اسٹور کا آغاز کیا ہے۔تاکہ مغربی سوشل میڈیا کمپنیوں کی جگہ روس میں صارفین کو گھریلو ڈیجیٹل خدمات فراہم کی جا سکیں۔ وی۔کے جسے اکثر "روس کا فیس بک” کہا […]

کیلفورنیا میں نیا ریاستی قانون منظور۔ سوشل میڈیا بھی نشے کی تعریف میں شامل

سیکرامینٹو ( پاک ترک نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا جلد ہی سوشل میڈیا کمپنیوں کو ان بچوں کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ٹھہرائے گی جو انکی مصنوعات کے عادی ہو چکے ہیں۔اس سلسلے میں والدین کو انسٹاگرام اور ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز پر ہر خلاف ورزی پر25,000 ڈالرتک کا مقدمہ کرنے کی اجازت دینےکاقانون […]

سوشل میڈیاپرغیراخلاقی موادپھیلانےوالوں کوگرفتارکریں گے،وزیرداخلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیاپرغیراخلاقی موادپھیلانےوالوں کوگرفتارکریں گے ۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےہدایت کی ہےایسےموادکوبرداشت نہ کیاجائے۔سوشل میڈیاکولوگوں کی پگڑیاں اچھالنےکیلئےاستعمال نہیں ہونےدیں گے وزیرداخلہ نے کہا کہ ایسےواقعات کوروکناہےجن میں ایسےموادکوبلیک میلنگ کیلئےاستعمال کیاجاتاہے۔ایسی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث […]

علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آ کر فائدہ اٹھانا تھا ،عمرا ن خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آ کر فائدہ اٹھانا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق و زیراعظم عمران خان نے منحرف ہونے والے اپنے پرانے ساتھیوں جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجوہات سے […]

بھارت نے اپنے طلبا کو پاکستان میں اعلی تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بھارت نے اپنے طلبا کو پاکستان میں اعلی تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا ۔ پاکستان کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ۔ دفتر خارجہ کے جاری بیان کے مطابق اس حرکت نے بی جے پی، آر ایس ایس کے اتحاد کی پاکستان کے خلاف دائمی دشمنی کو مزید […]