Browsing tag

Sodan

ترکیہ سوڈان میں ثالثی کے لئے تیار ہے۔ اردوان کا سوڈانی آرمی چیف سے ٹیلی فون پر رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے سوڈانی چیف آف اسٹاف عبدالفتاح البرہان کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ سوڈانی فریقوں میں ثالثی کے لیے جامع مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کی وزارت مواصلات کی طرف سے منگل […]

جو بائیڈن کا سوڈان پر پابندیوں کا عندیہ

  واشنگٹن (پاک ترک ننیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے اور خونریزی کے ذمہ داروں کیخلاف پابندی کا عندیہ دے دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم […]

سوڈان میں پھنسے شہریوں کے انخلا کیلئے جانیوالے ترک طیارے پر فائرنگ

  خرطوم(پاک ترک نیوز) سوڈان میں شہریوں کے انخلاء کے لیے جانے والے ترکیہ کے طیارے پر فائرنگ کی گئی۔ترک طیارے پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان میں پھنسے شہریوں کو لے جانے کے لیے آنے والے ترک طیارے پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائرنگ کا […]

سوڈان میں پھنسے مزید 97پاکستانی کراچی پہنچ گئے

  کراچی (پاک ترک نیوز) سوڈان میں پھنسے مزید 97پاکستانیوں کو جدہ سے کراچی پہنچا دیا گیا ۔پاک فضائیہ کا سی 130طیارہ تیسرے مرحلے میں مزید 97پاکستان کو لیکر کراچی پہنچ گیا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پورٹ سوڈان سے97 پاکستانی شہریوں کو جدہ سے کراچی پہنچایا […]

سوڈان سے 149 پاکستانی کراچی پہنچ گئے

  کراچی (پاک ترک نیوز) سوڈان سے 149پاکستانی کراچی پہنچ گئے ۔ تفصیلات کےم طابق پاک فضائیہ کا طیارہ سوڈان سے 149 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گیا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر سربراہ پاک فضائیہ نے پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ فلیٹ کو سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کے احکامات جاری کردیے، جس […]

سوڈان میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان،427پاکستانی سوڈانی بندرگاہ پہنچ گئے

  سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سوڈان میں آج سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا۔سوڈان سے مختلف ممالک کی جانب سے شہریوں کو ہنگامی طور پر نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جاری خانہ جنگی میں آج سے 3 روز تک کے لیے جنگ […]

ترکیہ، شام زلزلوں کے بعد عرب دنیا کی بھر پور امداد

استنبول (پاک ترک نیوز) عرب ممالک نے تباہ کن زلزلوں کے بعد ترکیہ اور شام کی اس مشکل گھڑی میں مدد کے لئے فنڈز اکٹھا کرنے اور امداد بھیجنے کے لیے تیزی سے کام شروع کر دیا ہے۔تاکہ پیر کو آنے والے تباہ کن زلزلے جس میں کم از کم 20,000 افراد ہلاک اور 80,000 […]

سوڈان کے وزیر اعظم نے مستعفی ہونے عندیہ دیدیا

خرطوم (پاک ترک نیوز)سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد برطرف اور بعد میں عالمی دباؤ پر بحال کئے جانے والے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا عندیہ دیدیاہے۔ سینئر سوڈانی سیاسی شخصیات نے بین الاقوامی میڈیا کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے اپنے استعفیٰ کے حوالے سے […]

سوڈان میں ترکی کے معارف فاوْنڈیشن اسکول کا نیا تعلیمی سال شروع ہو گیا

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ترکی کے معارف فاوْنڈیشن اسکول کا نیا تعلیمی سال شروع ہو گیا۔ طالب علموں سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات پر ہر صورت عمل کیا جائے۔ معارف فاوْنڈیشن کے ڈائریکٹر فرحتین کیسکن نے کہا کہ معارف اسکول ترکی اور سوڈان میں دوستانہ تعلقات پروان چڑھانے میں […]