Browsing tag

#solar

ہوائی جہاز کو شمسی توانائی سے چلانے کا کامیاب تجربہ

لاہور(پاک ترک نیوز) شمسی توانائی سے گھروں میں بجلی فراہم کرنے کے بعد اب ہوائی جہاز کو بھی سولر انرجی سے چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے۔ جلد ہی سولر انرجی سے چلنے والے جہاز بھی بن جائیں گے، سولر اسٹریٹوس نامی کمپنی کی ٹیم نے شمسی توا نائی سے چلنے والے برقی […]

بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے ،وزیراعظم

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے دس لاکھ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

ملک میں سولرائزیشن میں اضافہ، حکومت عالمی بنک کے سامنے رو پڑی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کا توانائی کا شعبہ نجی سطح پر شمسی توانائی کی بڑھتی ہوئی پیداوار کے اثرات سے دوچار ہے۔حکومت نے نجی بجلی گھروںکوپیداواری صلاحیت کی ادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ سے نمٹنے میں مدد کے لیے عالمی بینک سے رجوع کر لیا۔ وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور وزیر برائے بجلی […]

ٹرمپ نے یوکرین۔روس تنازؑہ ھل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین۔روس تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ تیار کیا ہے۔ لیکن وہ اسے انتخابات تک ظاہر نہیں کریں گے اس بات کا دعویٰ ایک برطانوی اخبار نے اپنی ہفتہ کے روز کی اشاعت میںسیاستدان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے […]

سولر بالکونیاں بنانے میں جرمنی یورپ میں سب سے آگے

برسلز (پا ک ترک نیوز) جرمنی میں چار لاکھ ے زیادہ پلگ ان سولر سسٹمز نصب کیے گئے ہیں۔ جن میں سے زیادہ تر لوگوں کے گھروں کی بالکونیوں کی ہموار چھتوں پر لگائے گئے ہیں۔اور اب یہ پورے یورپ مین مقبولیت پا رہے ہیں۔ سولر پاور یورپ ایسوسی ایشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق […]

جرمنی میں قابل تجدید توانائی کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے اصلاحاتی پیکیج منظور

برلن (پاک ترک نیوز) جرمن قانون سازوں نے ملک کو درپیش توانائی کے بحران کے حل کے لئے اصلاحات کے ایک بڑے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ جس کا مقصد قابل تجدید توانائی کی پیداوار کو بڑھانا ہے۔ جرمن حکومت نے اپریل میں اپنے 600 صفحات پر مشتمل "ایسٹر پیکج” کی نقاب کشائی کی […]

توانائی بحران ،سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) توانائی بحران کے باعث حکومت نے نے سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت سولر انرجی سے متعلق قائم ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور ٹاسک فورس کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس کے […]