Browsing tag

#sony

جاپانی کمپنی سونی نے بھارتی کمپنی زی کے ساتھ معاہدہ ختم کردیا

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپانی کمپنی سونی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ مقامی حریف زی انٹرٹینمنٹ کے ساتھ اپنے ہندوستانی آپریشنز کے 10 بلین ڈالر کے انضمام سے دستبردار ہو رہا ہے۔ سونی کی اس بات کی تصدیق کی تین سال قبل ہونے والا معاہدہ جو دونوں فرموں کی 1.4 بلین لوگوں […]

سونی نے”کاربن کے صفر اخراج”کے ہدف کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) سونی آئندہ برس سے چھوٹی الیکٹرانک مصنوعات جیسے کہ سمارٹ فونز اور کیمروں کے لیے پلاسٹک کی پیکجنگ کو مرحلہ وار ختم کرنا شروع کر دے گی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق کمپنی کے ترجمان نے منگل کو بتایا کہ اپریل سے پلاسٹک کی پیکیجنگ ایک کلوگرام (2.2 پاؤنڈ) یا اس سے […]

سونی کا رواں سال ایک کروڑ 80لاکھ پی ایس۔5فروخت کرنے کاٹارگٹ تیار

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپانی ٹیک فرم سونی رواں سال اپنے پلے اسٹیشن 5 گیمنگ کنسول کےایک کروڑ 80لاکھ یونٹس فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے کمپنی کے چیف فنانشل آفیسرہیروکی توتوکی نے منگل کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہاہےکہ پلے سٹیشن 5 کے ہارڈویئر یونٹ کی فروخت کی پیشن گوئی 18 ملین […]

اسپائیڈر مین: نو وے ہوم نے سونی کارپوریشن کے منافع میں 11فیصد اضافہ کر دیا

ٹوکیو(پاک ترک نیوز)جاپانی الیکٹرانکس اور تفریحی کمپنی سونی نے کہا ہے کہ اسپائیڈر مین کی نئی فلم کے منافع کے باعث دسمبر میں ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے منافع میں11 فیصد اضافہ ہواہے۔ ٹوکیو میں قائم سونی کارپوریشن نے بدھ کے روز جاری ہونے والے تیسری سہ ماہی کے لیےمالیاتی حسابا ت میں […]

سونی کی دوسری تجرباتی الیکٹرک کار کی نقاب کشائی

لاس ویگس (پاک ترک نیوز) سونی گروپ نے رواں سال کے پہلے نصف حصے میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں داخل ہونے کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمپنی شروع کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ تاکہ مستقبل میںتفریحی سامان اور سینسرز کے ساتھ ذرائع آمد ورفت کے شعبے میںبھی اپنا حصہ ڈال سکے۔ […]