کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کراچی(پاک ترک نیوز)کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید 75پیسے مہنگا ہو گیا ۔ڈالر 22روپے 25پیسے پر ٹریڈ […]