Browsing tag

#space

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

اسلام آباد / کراچی(پاک ترک نیوز) چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ چاند کیلئے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔انسٹی ٹیوٹ اف سپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ […]

پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا

اسلام آباد / کراچی(پاک ترک نیوز) چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہوگا یہ مشن ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ سیٹلائٹ کو آئی ایس ٹی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے تعاون سے ڈیزائن اور تیارکیا ہے۔چاند کی […]

سپیس ایکس کی جانب سے راکٹ کا بڑا تجربہ ، راکٹ خلا میں جا کر واپس آ گیا

نیویارک ( پاک ترک نیوز) سپیس ایکس کا اگلی نسل کا میگا راکٹ ایک اہم آزمائشی پرواز کے ذریعے مدار میں پہنچنے کے بعد پہلی بار زمین کی فضا میں داخل ہونے کے بعد بحر الکاہل میں اپنے گرنے کی جگہ پر پہنچنے سے قبل گم ہو گیا۔تاہم اس ٹیسٹ کو نئی ٹیکنالوجیز اور تکنیکوںکے […]

دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور ترین خلائی راکٹ کی تیسری آزمائشی پرواز 14مارچ کو ہوگی

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) دنیا کے سب سے بڑے اور اور طاقتور ترین خلائی راکٹ کی تیسری آزمائشی پرواز 14 مارچ کو ہو گی۔ انسانی تاریخ کے سب سے بڑے اور طاقتور ترین خلائی راکٹ کی تیاری ایلون مسک کی کمپنی اسپیس کرافٹ نے کی ہے جو اس سے پہلے بھی 2 آزمائشی پروازیں کر چکا […]

جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ نے کائنات میں انتہائی سرخ بلیک ہول کا سراغ لگا لیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کا استعمال کرتے ہوئے، ماہرین فلکیات نے ایک "انتہائی سرخ” اور انتہائی بڑا بلیک ہول دریافت کیا ہے جو ابتدائی کائنات میں بڑھ رہا ہے۔سپر میسیو بلیک ہول سورج سے 40 ملین گنا بڑا ہے اور بگ بینگ کے 700 ملین سال بعد وجود میں آنے […]

روس کا خلا میں جوہری ہتھیار رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ،پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہروس کا خلا میں جوہری ہتھیار رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ کہ ماسکو کا خلا میں جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کا کوئی ارادہ نہیں ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ ملک نے صرف […]

ایران نے تین سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیئے

تہران (پاک ترک نیوز) مغربی طاقتوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ایران نے تین سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیئے ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ایران نے وزارت دفاع اور مسلح افواج لاجسٹکس کے تیار کردہ اپنے کیریئر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے پہلی بار کامیابی کے ساتھ تین سیٹلائٹ لانچ کیے ہیں مغرب […]

جاپان نے بھی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

ٹوکیو (پاک تر ک نیوز) جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ H2A نامی راکٹ کو تانیگاشیما جزیرے پر واقع تانیگاشیما خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا۔ راکٹ بنانے والی کمپنی متسوبشی ہیوی انڈسٹریز نے اپنے بیان میں کہا کہ راکٹ نے منصوبہ […]

ترکیہ کا پہلا انسان بردار خلائی مشن 18 جنوری کو روانہ ہو گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا پہلا انسان برداری خلائی مشن 18جنوری کو روانہ ہو گا ۔ اعلی ترک عہدیدار نے اعلان کیا کہ ترکیہ کا پہلا انسان بردار خلائی مشن 18 جنوری کو مقامی وقت کے مطابق صبح 1:11 بجے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہونے والا ہے۔ ترک صنعت اور ٹیکنالوجی […]

ناسا کا مشن سورج کو چھونے کے لئے تیار

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یہ خلائی تحقیق کی تاریخ میں ایک قابل ذکر لمحہہو گا جب اب سے ایک سال بعد دسمبر 2024میں ناسا کا پارکر سولر پروب 195 کلومیٹر فی سیکنڈ یا 435,000 میل فی گھنٹہ کی حیران کن رفتار سے سورج سے گزرے گا۔ ناسا کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]

جاپان کی چاند گاڑی بھی چاند کے مدار میں داخل ہو گئی

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان کی خلائی تحقیق کے لئےبھیجی جانے والی گاڑی سمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (سلم) جسے مون سنائپر کا نام دیا گیا ہے چاند کے مدار میں داخل ہوگئی ہے۔ یہ ملک کی چاند پر پہلی کامیاب لینڈنگ کی طرف ایک اہم قدم ہوگا جس کی تکمیل اگلے ماہ متوقع ہے۔ […]

مشتری کی حیران کن ماحولیاتی دریافت۔ 3000 میل چوڑےجیٹ سٹریم کا انکشاف

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ناسا کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ نے مشتری کے ماحول میں ایک تیز رفتار جیٹ سٹریم دریافت کیا ہے جو اس کے نیچے نظر آنے والی بادلوں کی تہوں سے دگنی تیزی سے چل رہا ہے۔ جس سے ہوا میں قینچی پیدا ہو رہی ہے جو زمین پر نظر آنے […]

چین نے اپنے خلائی اسٹیشن تیان گونگ کی پہلی تصاویر جاری کر دیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے پہلی بار اپنے خلائی اسٹیشن تیان گونگ کی مکمل تصاویر جاری کردی ہیں۔ جن میںمکمل خلائی اسٹیشن کو دیکھا جا سکتا ہے۔جوروس اور امریکہ کے بنائے ہوئے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے تقریباً 20فیصد بڑا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق خلائی اسٹیشن پر کام کرنے والے شینزو […]

خلائی اسٹیشن سے واپسی پر روسی کارگو خلائی جہاز جل کر تباہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس )سے واپس آنے والا روسی کارگو خلائی جہاز پرگریس 23۔ ایم ایس زمین کے مدار میں داخل ہوتے ہوئے جل کر تباہ ہوو گیا۔ جبکہ خلائی اسٹیشن پر موجود خلابازکو اس خلائی آتش بازی کی نایاب تصاویر بنانے کا موقع مل گیا۔ روس کے […]

ناسا کے سائیکی خلائی مشن نے10ملین میل سے لیزر سگنل بھیج کر بڑا سنگ میل عبور کر لیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ناساکے خلائی مشن سائیکی نے دوران پرواز لیزر بیم پیغام رسانی کا جدید تجربہ کرتے ہوئے لیزر کمیونیکیشن کا سب سے دور درازتک پیغام پہچانے اور وصول کرنے کا اپنا پہلا بڑا سنگ میل عبورکرلیا ہے ناسا کی جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیک ڈیمو ایک دن ناسا کے مشنوں کو […]

ناسا نے خلائی دور بینوں کی مدد سےنے 4.3 ارب نوری سال دور کہکشاؤں کے ایک جھرمٹ کی رنگین تصویر بنالی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ناسانے کائنات کے اب تک کے سب سے زیادہ رنگین اور جامع نظاروں میں سے ایک کوپیدا کرنے کے لیے اپنی دو اہم خلائی دوربینوں کی طاقت کو یکجا کیا ہے۔جس کے نتیجے میںجیمز ویب اور ہبل خلائی دوربینوں نے 4.3 ارب نوری سال دور کہکشاؤں کے ایک جھرمٹ کی تصویر […]

پہلی پاکستانی خاتون خلانورد نمیرا سلیم آج خلائی سفر پر روانہ ہو ں گی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) پاکستان کی پہلی خاتون خلا نورد نمیرا سلیم آج خلائی سفر پر روانہ ہوں گی۔پاکستانی خاتون سیاح خلانورد کو 2011 میں حکومت پاکستان نے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا تھا۔ ’گیلیکٹک 04‘ میں عملے کے 3 ارکان کے علاوہ خلا کے سفر پر جانے والے تین سیاح بھی ہوں گے جنھوں نے […]

نگران وزیراعظم کی خلا میں جانے والی پہلی پاکستانی نمیرہ سلیم کو مبارکباد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خلا میں جانیوالی پاکستانی شہری نمیرہ سلیم کو مبارکباد دی ہے ۔ نگران وزیراعظم کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ میں آپ کی کامیابی چاہتا ہوں جب آپ 06 اکتوبر کو #Galactic04 میں خلا کا سفر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون […]

ترکیہ میں خلابازی کا پہلا عالمی میلہ آج سےشروع ہو گا

برسا (پاک ترک نیوز) ترک وزیر صنعت اور ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجیرنے اعلان کیا ہے کہ ترکی پانچ روزہ خلائی اجتماع کے دوران 70 سے زائد بین الاقوامی شہرت یافتہ خلابازوں کی میزبانی کرے گا۔ ملک کے شمال مغربی صوبے برسا میں قائم پہلے خلائی ہوا بازی کے انٹرایکٹو ایجوکیشن ہب، گوکمن اسپیس ایوی ایشن […]

ناسا نے 4خلا بازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ناسا اور سپیس ایکس نے ڈریگن خلائی جہاز کے ذریعے چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا ۔چاروں خلابازوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے ۔ کریو 7 مشن کی کمانڈ امریکی جیسمین موگبیلی کر رہے ہیں اور اس میں ڈنمارک کے اینڈریاس موگینسن، جاپان کے ساتوشی فروکاوا […]