Browsing tag

#space

بوئنگ کا اسٹار لائنر خلائی کیپسول آج شب خلا میں بھیجا جائے گا

کیپ کیناویرل(پاک ترک نیوز) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ بوئنگ کمپنی کا اسٹار لائنر خلائی کیپسول اس ہفتے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کے لیے بغیر عملے کے لانچ کے لیے تیار ہے۔یہ طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ایک ٹیسٹ مشن ہے۔ جس کا مقصد یہ ثابت کرناہے ۔انسان ایسے خلائی […]

ناسا نے ویب ٹیلی سکوپ کی کھینچی ہوئی نئی تصاویر جاری کر دیں

ہوسٹن (پاک ترک نیوز) ناسا نے پہلی بار نظام شمسی کی کہکشاں ملکی وے کی قریبی کہکشاں کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کی ہیں جنہیں انسانی آنکھ نے اس سے پہلے کبھی اتنی وضاحت کے ساتھ نہیں دیکھا۔ گذشتہ روز ناسا کے جدید ترین جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کے ذریعے لی گئی 7.7 مائیکرون پر […]

واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنز کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنزگ کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔واٹس ایپ کی جانب سے ایڈمن گروپس میں ممبرز کی تعداد 250سے بڑھا کر 512کردی گئی ۔ انتظامیہ نے نیا فیچر 5 مئی کو متعارف کروا دیا تھا تاہم فوری طور پر دنیا بھر […]

چین نے ایک ہی روز آٹھ مصنوعی سیارے خلا میں پہنچا دئیے

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین نےمقامی طور پر تیار کردہ ڈی۔2راکٹ کی مدد سے کم از کم آٹھ نئے مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے ہیں۔جن کے ذریعے ملک میں ڈیٹا سروسز، معدنیات کی تلاش اور جدید شہروں کی تعمیر میں مدد ملے گی ۔جبکہ چند مصنوعی سیارے چین کے خلائی سٹیشن کی تعمیر کے […]

خلائی دور بین جیمز ویب کام شروع کرنے کے لئے تیار

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ناسا کی خلائی دوربین جیمز ویب مکمل طور پر سیدھ میں آ گئی ہے اور اب کہکشاؤں کی اچھی طرح سے مرکوز تصاویرلینے کے قابل ہو گئی ہے۔ امریکی خلائی ایجنسی نے کہاہےکہ ویب اسپیس آبزرویٹری کے بڑے آئینے مناسب طریقے سے ان آلات کو روشنی دے رہے ہیں جو خلا سے […]

روسی خلاباز کا خلا مین ایک سال سے زیادہ قیام کا نیا ریکارڈ

روسی خلاباز کا خلا مین ایک سال سے زیادہ قیام کا نیا ریکارڈ ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی خلائی جہاز سویوزایم۔ایس 19 کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے روسی حصے راسویٹ ماڈیول سےالگ کر دیا گیا ہے۔اور اب یہ خلائی جہاز دو روسی اور ایک امریکی خلاباز کو لیکر زمین کی روانہ ہو گیا ہے۔ […]

خلائی سفر پر جانے کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) خلائی سفر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری رچرڈ برینسن کی خلائی سیاحت کی کمپنی ورجن گلیکٹک نے دوبارہ خلائی سفر کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا ہے ۔ کمپنی ورجن گلیکٹک ایک ٹکٹ 4لاکھ 50ہزار ڈالر رکھی ہے جبکہ خلائی سفر کے خواہشمند افراد کو ایڈوانس کی مد میں ڈیڑھ […]

ٹویوٹا کا چاند پر چلنے والی گاڑی بنانے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) معروف جاپانی کار ساز کمپنی ٹویوٹا نے چاند پر چلنے والی گاڑی بنانے کا اعلان کردیا ۔گاڑی اسی دہائی کے آخر میں لانچ کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ۔ معروف کار ساز کمپنی کا جاپانی سپیس ایجنسی کے ساتھ مل کر اس منصوبے کو عملی جامہ پہنائے گی۔ یہ منصوبہ 2040 […]

ایلو ن مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا رواں سال 52خلائی مشن بھیجے کا اعلان

کیلی فورنیا (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین شخصیت ایلون مسلک کی خلائی ٹیکننالوجی کمپنی سپیس ایکس نے رواں سال 52خلائی پروازیں یا خلائی مشن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ رواں سال کا ایک ماہ گزرنے کے بعد اوسطاً ایک مشن ایک ہفتے سے بھی کم وقت کے حساب سے خلا میں […]

ناسا اور مائیکرو سافٹ کا خلا میں کوانٹم کمپیوٹر کے استعمال کا معاہدہ

کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) مختلف ممالک کی طرف سے خلائی دوڑ اور ٹیکنالوجی کے محاذ پر ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوششیں کوئی نئی نہیں بلکہ عرصہ دراز سے سلسلہ جاری ہے تاہم اب خلائی دوڑ میں کواٹنم کمپیوٹر کی بھی انٹری ہو رہی ہے ۔ ناسا اور مائیکروسوفٹ نے خلا میں کوانٹم کمپیوٹر […]

روسی پروٹون راکٹ دو مواصلاتی سیاروںکو آج خلاء میں پہنچائے گا

ماسکو ( پاک ترک نیوز)روسی پروٹون-ایم کیرئیر راکٹ دو مواصلاتی سیاروں ایکسپریس-اے ایم یو۔3 اور ایکسپریس-اےایم یو-7 کو لیکر آج خلاء میں روانہ ہوگا۔ روسی خلائی ادارے روسکموس کے جاری کردہ پیر کے روز بیان میں بتایا گیا ہے کہ پروٹون راکٹ نے اٹلی سے تعلق رکھنے والے ان مواصلاتی سیاروں کو 2020ء میں خلاء […]