Browsing tag

#spacestation

روسی پراگریس 88کارگو جہاز 2.7ٹن خوراک اور دیگر سامان لیکر خلائی سٹیشن روانہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کا پراگریس 88کارگو جہاز 2.7ٹین خوراک اور دیگر سامان لے کر خلائی سٹیشن روانہ ہو گیا ۔ روسی کارگو کرافٹ ہفتے کی صبح بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 2.7ٹن خوراک سمیت دیگر سامان پہنچانے کے لیے روانہ ہوگیا ۔ خلائی سٹیشن کے سات افراد پر مشتمل ایکسپیڈیشن 71 کے عملے […]

ترک خلاباز ایلپر گیزراوچی خلا میں جانے والے ترکیہ کے پہلے شہری بن گئے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک خلاباز ایلپر گیزراوشی دیگر خلابازوں کے ساتھ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا سفر کرنے والے ترکیہ کے پہلے شہری بن چکے ہیں۔ ایلپر گیزراوشی کے ساتھ اس سفر میں دو دیگر خلاباز بھی موجود تھے جن کا تعلق سویڈن اور اٹلی سے تھا۔ خلابازوں کو فالکن نامی چارٹرڈ SpaceX کی فلائٹ […]

بوئنگ کا اسٹار لائنر خلائی کیپسول آج شب خلا میں بھیجا جائے گا

کیپ کیناویرل(پاک ترک نیوز) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ بوئنگ کمپنی کا اسٹار لائنر خلائی کیپسول اس ہفتے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کے لیے بغیر عملے کے لانچ کے لیے تیار ہے۔یہ طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ایک ٹیسٹ مشن ہے۔ جس کا مقصد یہ ثابت کرناہے ۔انسان ایسے خلائی […]