Browsing tag

Speaker

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج،چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی وجود میں آنے کے بعد پارلیمنٹ کا پہلا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے، صدر آصف زرداری مشترکہ اجلاس […]

پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی کےنام کی منظوری دیدی ۔ یاد رہے کہ سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد حال ہی میں سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا، پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے گئے ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی سپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سیکرٹری قومی اسمبلی […]

بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے عبدالخالق سپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہوگئے ۔سیکرٹری اسمبلی کے مطابق پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ بھی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی بلامقابلہ منتخب ہوگئی ہیں۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ سپیکر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ

پشاور (پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ سپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہے جہاں دو نو منتخب اراکین عبدالمنعم اور لئیق شاہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے تمام ممبران […]

پنجاب اسمبلی :سپیکر، ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج، ملک احمد اور ظہیر اقبال مضبوط امیدوار

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان اور ظہیر اقبال چنڑ عہدوں کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج سہ پہر 4 بجے خفیہ رائے شماری سے ہو گا، سپیکر […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ارکان سے حلف لیں گے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ […]

امریکہ میں ریپبلکن سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ میں ریپبلکن سپیکر کیون مکارتھی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی جس کے بعد عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلکن سپیکر کیون مکارتھی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے کانگریس میں تاریخی ووٹنگ ہوئی، اس دوران ایوان نمائندگان کے 426 میں سے 216 ارکان […]

ترکیہ کی پارلیمنٹ 30ویں سپیکر کے انتخاب کے ساتھ مکمل ہو گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کی پارلیمنٹ، جسے ٹرکش گرینڈ نیشنل اسمبلی (ٹی بی ایم ایم) کے نام سے جانا جاتا ہے، نے حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے ڈپٹی چیئرپرسن نعمان قرتولموس کو اپنا 30 واں اسپیکر منتخب کر لیا ہے ۔جس کے ساتھ نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا عمل مکمل […]

سپیکر کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس آج ہو گا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس آج ہوگا۔ سپیکر کی جانب سے طلب کئے جانے والے اجلاس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قومی […]

مسلم لیگ ن نے پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کر سکنے پر پہلے ہی عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، […]

نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ

سان فرانسسكو(پاک ترک نیوز) امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر گھر میں گھس کر ہتھوڑے سے حملہ کیا گیا۔جس کے بعد وہ شدید زخمی ہو گیا ۔پال پلوسی نے زخمی ہونے سے قبل پولیس کو کال کی تھی اور فون کاٹے بغیر رکھ دیا تھا تاکہ پولیس اہلکار حملہ آور کی […]

عمران خان کیخلاف سپیکر قومی اسمبلی نے بھی الیکشن کمیشن میں ایک ریفرنس دائر کردیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپیکر قومی اسمبلی نے بھی سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ۔ سپیکر قومی اسمبلی نے 29 دن اس ریفرنس پر آئینی و قانونی ماہرین سے طویل مشاورت کی۔ علاوہ ازیں اسپیکر نے حکمران اتحاد کی قیادت سے بھی مشاورت کی۔ پارلیمانی […]

پنجاب، 32 کھرب 26 ارب روپے کا بجٹ پیش

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کا 3 ہزار 226 ارب کا بجٹ پیش کر دیا گیا، آمدن کا تخمینہ 2 ہزار 329 ارب روپے رکھا گیا ہے، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ گورنر کے طلب کردہ اجلاس میں ایوان اقبال لاہور میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی سربراہی میں منعقد […]

ڈپٹی سپیکررولنگ: عمران خان نے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ اورڈپٹی سپیکرکی رولنگ سے متعلق فیصلے پرسپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکر دی۔ عمران خان نے اپیل میں استدعا کی ہے کہ 7 اپریل کے فیصلے میں کئی سقم ہیں، جن پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، سپریم کورٹ نے سات […]

جرمنی: ترک اکثریتی علاقے کولن کی مساجد میں اذان سپیکر پر دینے کی اجازت

کولن : جرمنی میں ترک مسلمانوں کے اکثریتی کولن میں نماز جمعہ کی اذان اسپیکروں کے ذریعے سنائی دی جا سکے گی۔ کولن شہر کے میئر ہینرت ریکر کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے کیے گئے مطالبات پر اولین طور پر دو سالہ منصوبے کے دائرہ کار میں شہروں میں بعض اصولوں کے ماتحت لاوڈ […]