سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سپیکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔ 226 ارکان کے ساتھ اسمبلی کے ایوان میں سب سے زیادہ نشستیں رکھنے والی ن لیگ کے 23 ارکان […]