Browsing tag

#speakerpunjabassembly

مسلم لیگ ن نے پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کر سکنے پر پہلے ہی عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، […]

مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔پاکستان مسلم لیگ ن نے درخواست میں سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ ن لیگ نے منصور عثمان کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی تقاضے پورے […]

سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے ووٹنگ جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) سپیکر کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ جاری ہے ۔پہلا ووٹ افتخار گیلانی نے کاسٹ کیا ۔ سبطین خان تحریک انصاف اور ق لیگ کے امیدوار ہیں جبکہ سیف الملوک کھوکھر (ن) لیگ اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار ہیں۔ خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی میں نئے سپیکر کے انتخاب کیلئے قرارداد […]

سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کیلئے اجلاس آج 4بجے ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) نئے سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے انتخاب آج شام 4بجے ہو گا۔ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) پر مشتمل حکمران اتحاد نے میانوالی سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سبطین خان کو سپیکر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے ۔پنجاب میں اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی نے سیف […]

عمران سٹیبلشمٹ سے لڑائی کی بجائے سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں ، پرویز الٰہی

لاہور(پاک ترک نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان […]

سپیکر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16مئی تک ملتوی کردیا

لاہور(پا ک ترک نیوز) سپیکر چوہدری پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس عدم اعتماد کی کارروائی کے بغیر 16مئی تک ملتوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے پولیس کی کارروائیوں کے بعد پنجاب اسمبلی کا آج طلب کردہ اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا، جس کا نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا […]