Browsing tag

#sports

قومی ویمنز ٹیم ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے میں بھی کلین سوئپ کی خواہاں

کراچی (پاک ترک نیوز) قومی ویمنز ٹیم سری لنکن ویمنز ٹیم کیخلاف ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی کلین سوئپ کی خواہاں، سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم پہلے دو میچوں میں کامیابی حاصل کر کے سیریز جیت چکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق […]

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پشاور زلمی کے سابق کپتان اور کوچ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹر پر ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی تصاویر شیئر کیں، ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ یہ میرے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور […]

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ،قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ قومی سکواڈ میں تین اوپنرز، تین مڈل آرڈر بیٹرز، دو وکٹ کیپرز، تین اسپنرز اور پانچ فاسٹ باؤلرزکو شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ ان کے […]

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی

آر اے شمشاد کرکٹ کا حسن تو پانچ روزہ کرکٹ میں ہی ہے ، اسے اس کھیل میں خاص مقام حاصل ہے ۔ ویسے تو کرکٹ ریکارڈز کا ہی کھیل ہے تاہم کچھ ریکارڈز ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی طرف کھلاڑی اکثر نظریں اٹھا کر ہی دیکھ سکتے ہیں ۔ ہم بات کر رہے […]

جرمن کلب انٹرا چٹ فرینکفرٹ نے 2022 کی یوروپا لیگ جیت لی

سوئیل،سپین(پاک ترک نیوز) جرمن فٹبال کلب انٹراچٹ فرینکفرٹ نے سکاٹ لینڈ کے رینجرز کو شکست دےکر یوئیفا 2022 یوروپا لیگ ٹرافی اپنے نام کر لی۔ بدھ کی شب یہاں سانچیز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دلچسپ فائنل کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے گول کرنے کے ایک سے زیادہ مواقع ضائع کئے اور یہ ہاف […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکر عامر خان ریٹائر ہوگئے

لاہور(پاک ترک نیوز) دو دفعہ کے عالمی چیمپئن اور موجودہ ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ چیمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ باکسر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ باکسنگ کیرئیر […]

برینڈن میک کولم انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ بن گئے

لندن (پاک ترک نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم انگلش ٹیم کی ہیڈ کوچ بن گئے ۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے سابق کیوی کرکٹر برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ کوچ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ امید ہے میک کولم کی کوچنگ میں […]

فیفا ویڈیو گیم آئندہ سال "ای اے سپورٹس ایف سی” کے نام سے تیار کی جائے گی

نیویارک (پاک ترک نیوز) رواں سال کی فیفا 23 آخری فیفا ویڈیوگیم ہو گی جو فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی کے نام کا استعمال کرے گی کیونکہ امریکی ویڈیو گیم پبلشر الیکٹرانک آرٹس نے کہا ہے کہ وہ اس گیم کو آئندہ سے "ای اے سپورٹس ایف سی” کا نام دےرہے ہیں۔ الیکٹرانک آرٹس […]

حسن علی کے بعد شاہین اور حارث کی بھی انگلش کائونٹی میں یادگار پرفارمنس

  لندن (پاک ترک نیوز) حسن علی کے بعد پاکستانی پیسرز شاہین آفریدی اور حارث رئوف بھی انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں چھا گئے ۔قومی فاسٹ بائولر حارث رؤف نے 5 جبکہ شاہین آفریدی نے میچ میں 4 وکٹیں اڑا دیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں کینٹ کیخلاف یارکشائر کے […]

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے دروازے کھلنے کا امکان روشن

لاہور(پاک ترک نیوز) بےروزگار کرکٹرز کیلئے اچھی خبر ،حکومت نے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا فیصلہ کرلیا جس سے کھلاڑیوں کیلئے روزگار کھلنے کاامکان روشن ہو گیا ہے ۔ یاد رہے کہ سابق کپتان عمران خان ہمیشہ سے ہی ڈپارٹمنٹل کرکٹ کے ناقد رہے ہیں، وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد انھوں نے پی سی بی […]

بارسلونا کو حیران کن شکست۔ ریال میڈرڈ ہسپانوی فٹ بال لیگ جیتنے سے ایک پوائنٹ دور

بارسلونا (پاک ترک نیوز) ہسپانوی فٹ بال لیگ میں دوسرے نمبر پر موجود بارسلونا کی ٹیم کے اپنے ہوم گراؤنڈ پر اوسط درجے کی ٹیم رایوویلیکانوکے ہاتھوںحیران کن شکست کے بعد لیگ لیڈر ریال میڈرڈ 2022 کا چیمپئن بننے سے صرف ایک پوائنٹ دور رہ گئی ہے۔ اتوار کی شب کیمپ نو اسٹیڈیم، بارسلونا میں […]

فارمولا -چیمپئن میکس ورسٹاپن2021کے ورلڈ اسپورٹس مین آف دی ایئر

سیویل (پاک ترک نیوز) ریڈ بل ریسنگ کے ڈچ ڈرائیور میکس ورسٹاپن کو 2021 فارمولا 1 ورلڈ چیمپئن شپ جیتنے کے لیے لاریئس ورلڈ اسپورٹس مین آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے جو اس کا پہلا ٹائٹل ہے۔ اتوار کے روزاس سال کی ایوارڈز کی تقریب ورچوئل طور پر سپین کے شہر سیویل سے […]

فیصلہ کن ون ڈے ،آسٹریلوی ٹیم آغاز میں مشکلات کا شکار

لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈ ے میچ میں مہمان ٹیم آغاز میں ہی مشکلات کا شکار ہو گئی ۔5رنز کے سکور پر آسٹریلیا کے 2 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ کپتان فنچ اور ٹریوس ہیڈ بغیر کوئی رن […]

ترک والی بال خواتین کلب یورپی چیمپئنز لیگاپن پانچواں ٹائٹل جیتنےکے قریب

انقرہ(پاک ترک نیوز) ویمنز یورپین والی بال کنفیڈریشن (سی ای وی) چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں واکیف بینک نے فینرباہس اوپیٹ کو 3-1سے شکست دے دی۔سیمی فائنل کےدوسرے مرحلے کا میچ 6اپریل کو کھیلاجائے گا۔ گذشتہ شب وکیف بینک نے استنبول کے وکیف بینک اسپورٹس پیلس میں کھیلا گیا یہ میچ […]

کراچی ٹیسٹ ،بابر اور رضوان نے آسٹریلیا کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے آسٹریلیا کی ارمانوں پر پانی پھیر دیا ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ڈرا ہو گیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 605رنز کا ہدف دیا تھا ۔ پاکستانی ٹیم میچ کے آخری روز […]

کراچی ٹیسٹ، کپتان کی ذمہ دارانہ اننگز جاری 

  کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کیخلاف کپتان کی ذمہ دارانہ اننگز جاری ہے ۔قومی ٹیم نے کھانے کے وقفے تک 3وکٹوں کے نقصان پر 254رنز بنا لئے ہیں۔ کپتان بابر اعظم 133جبکہ فواد عالم 3رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔آج آئوٹ ہونیوالے بلے باز عبداللہ […]

قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاریخی قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ دیگر سٹیڈیمز کے نام بھی تبدیل کئے جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق پی سی بی نے 50برس بعد قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔اس حوالے سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا […]

کراچی ٹیسٹ : چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان کے 2وکٹوں پر 192رنز

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر 192رنز بنا لئے ۔ پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 315جبکہ آسٹریلیا کو 8وکٹیں درکار ہیں۔ چوتھے روز کے اختتام پر کپتان بابر اعظم نے سنچری سکور کرلی۔ کپتان 102جبکہ عبداللہ شیفق 71رنز بنا […]

کراچی ٹیسٹ ، پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف فالو آن کا شکارہو گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کیخلاف فالو آن کا شکار ہو گئی۔ آسٹریلیا کے 557رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 148رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم نے سب سے زیادہ 36رنز سکور کئے ۔نعمان علی ،امام الحق نے […]

بے جان پچ میں اچانک جان آ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) بے جان پچ میں جان آ گئی ۔ کراچی میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے 557رنزکے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ قومی ٹیم کے 70کے سکور پر 4کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔کپتان بابر اعظم 16اور محمد رضوان 4رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں جبکہ پاکستان کے […]