Browsing tag

#sports

کراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کے 557رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں557رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔کھانے کے وقفے تک پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 38رنز بنا لئے ہیں۔ پاکستان کے عبداللہ شفیق 13رنز بنا کر رن آئوٹ ہو گئے ۔امام الحق 20اور اظہر علی 4رنز بنا کر کریز پر […]

خاتون ترک ریسلر ایلویرا کمال اوغلو یورپین چیمپئن بن گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کی ایتھلیٹ ایلویرا کمال اوغلو نے بلغاریہ میں ہونے والی یورپی انڈر 23 ریسلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے 57 کلو گرام مقابلےمیں سونے کا تمغہ جیت کر یوروپین چیمپئن بن گئی ۔ بلغاریہ کے دوسرے بڑے شہرپلاوڈیو میں منعقدہ مقابلوں میںایلویرا گذشتہ شب یورپین انڈر23 ریسیلنگ چیمپئن شپ کے آخری […]

راولپنڈی ٹیسٹ ،آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں جاری تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے ۔ پاکستان نے کھانے کے وقفے تک بغیر کسی نقصان کے 76رنز بنا لئے ہیں۔امام الحق 40جبکہ عبداللہ شفیق 33رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔پہلی اننگز میں آسٹریلیا […]

پنڈی ٹیسٹ ، پہلے روز پاکستان کا پراعتماد آغاز

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستانی اوپنرز کا پراعتماد آغاز، کھانے کے وقفے تک ایک وکٹ پر پاکستان نے 105رنز بنا لئے ۔ تفصیلات کے مطابق کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

پاکستان میں سکیورٹی بہترین ،ہم محفوظ محسوس کر رہے ہیں،سٹیو سمتھ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کا کہناہے کہ پاکستان میں سکیورٹی بہترین ہے اور ہم خود کو محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔پاکستان کوہرانے کے لئے بہترین کرکٹ کھیلنا پڑے گی۔ آسٹریلین کرکٹر کا کہنا تھا کہ پریکٹس سیشن میں سٹیڈیم اورپچ دیکھنے کا موقع ملے گا اورکنڈیشنزسے آگاہ ہونے کی کوشش […]

دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کردیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کردیا ۔ قیادت ایرون فنچ کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں سٹیون سمتھ، مارک سٹوئنس، ایڈم زمپا، سین ایبٹ، ایشٹن اگار، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، ناتھن ایلس، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنس لبوشین، مچل مارش، بین […]

آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان ، قومی کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے قومی سکواڈ کی تیاریاں جاری ہیں ۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 4مارچ سے کھیلا جائے گا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں قومی کھلاڑیوں کا کیمپ جاری جس میں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس میں حصہ لیا ۔ پہلے تین وز فزیکل ٹریننگ اور نیٹ […]

سرمائی اولمپکس کا شاندار اختتام ،ناروے پہلے نمبر پر

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے شہر بیجنگ میں جاری سرمائی اولمپکس کا میلہ شاندار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ۔ میگا ایونٹ میں 16گولڈ میڈلز سمیت 37تمغوں جیت کر ناروے پہلے نمبر پر جبکہ 12گولڈ میڈلز کے ساتھ جرمنی کا دوسرا اور 9طلائی تمغے جیت کر میزبان چین تیسرے نمبر پر رہا […]

پی ایس ایل 7، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بھاری مارجن سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل کے25 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ ملتان […]

پی ایس ایل 7، پوائنٹس ٹیبل کی پہلی اور آخری پوزیشن پر موجود ٹیموں میں جوڑ پڑے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے 23ویں میچ میں آج کراچی کنگز اور ملتان سطانز میں جوڑپڑے گا۔ پوائنٹس ٹیبل پر موجود سب سے اوپر اور سب سے نیچے والی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی ۔میچ شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔پلے آف […]

پی ایس ایل 7،کوئٹہ اور پشاور زلمی آمنے سامنے

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے دوسرے مرحلے میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی جیت کیلئے پنجہ آزمائی کریں گی۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔قلندرز کو شکست سے دوچار کرنیوالی کوئٹہ کو جیسن رائے ،افتخار […]

پی ایس ایل 7،قلندرز کو ناقابل شکست ملتان کا چیلنج درپیش

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کے دوسرے رائونڈ میں آج ایک ہی میچ کھیلاجائے گا ۔ہوم گرائونڈ پر قلندرز کو ایونٹ کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہوریئے اپنی ٹیم کو ایکشن میں دیکھیں گے ۔ میچ شام سات […]

بیجنگ سرمائی اولمپکس میں خواتین کھلاڑیوں کی سب سے زیادہ تعداد شریک ہے، آئی او سی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے کہا ہےکہ بیجنگ 2022 کے اولمپک سرمائی کھیلوں میں حصہ لینے والے کل ایتھلیٹس میں خواتین کھلاڑیوں کا حصہ تقریباً 45 فیصد ہے، جو کہ پچھلے کسی بھی سرمائی اولمپکس کے مقابلے زیادہ ہے۔ آئی او سی کے اسپورٹس ڈائریکٹر کٹ میک کونل […]

رونالڈو 400ملین انسٹاگرام فالوورز رکھنے والی پہلی شخصیت بن گئے

لاہور(پاک ترک نیوز)معروف اسٹرائیکر رونالڈو میدان میں ریکارڈ توڑنے کے عادی ہیں لیکن اس بار انہوں نے میدان سے باہر بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔مانچسٹر یونائیٹڈ اور پرتگال کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز رکھنے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں ۔ رونالڈو کے قریب ترین مدمقابل امریکی […]

وسیم اکرم کورونا کا شکار ہو گئے ،قرنطینہ کرلیا

لاہور( پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ۔ وسیم اکرم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ۔ وسیم کا عمان لیجنڈ لیگ سے واپسی پر ٹیسٹ ہوا تھا ۔ گزشتہ برس بھی ڈاکٹرز نے ذیابیطس کے باعث ہوٹل میں نہ رہنے کا مشورہ دیا تھا […]

آسٹریلیا نے نوواک جوکووچ کو پھر حراست میں لے لیا

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلین بارڈ ر حکام نے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔ آسٹریلین بارڈرحکام نواک جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔ گزشتہ روز آسٹریلین حکام نے ٹینس سٹار جوکووچ کا ویزا منسوخ کیا تھا تاہم سربین ٹینس اسٹار نے آسٹریلین حکومت کا فیصلہ ایک بار […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، شاہین اور حسن ٹاپ 10 میں شامل

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔شاہین شاہ آفریدی ا ور حسن علی ٹاپ 10میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بولرز کی فہرست میں شاہین شاہ آفریدی اورحسن علی ٹاپ 10 بولرزمیں شامل ہیں۔ پیٹ کمنز پہلے، […]

بیجنگ سرمائی اولمپکس کے انتظامات مکمل ، اومیکرون خدشے کے باوجود کو ئی تبدیلی نہیں ہوگی، گیمز آرگنائزنگ کمیٹی

بیجنگ(پاک ترک نیوز) اومیکرون کے خدشات کے باوجود، بیجنگ سرمائی اولمپکس کی گیمز آرگنائزنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے کووڈ۔19کی روک تھام کے اقداما ت میں اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی جب تک کہ "پابند دائرے” کے اندر معاملات کسی تبدیلی کا تقاضا نہیں کرتے۔ منگل کے روز […]

رمیز راجہ نے 4ملکی ٹی 20سیریز کی تجویز پیش کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے 4 ملکی ٹی 20 سیریزکرانےکی تجویزپیش کردی ۔ ان کے مطابق سیریزمیں پاکستان،بھارت،آسٹریلیااورانگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہوںگی ۔چیئرمین پی سی بی آئی سی سی کےآئندہ اجلاس میں تجویزپیش کریں گے ۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیاکےدورہ پاکستان کےتمام انتظامات کررہےہیں۔آسٹریلیاکوپاکستان میں سکیورٹی […]

نوواک جوکووچ کی اپیل منظور ،آسٹریلین اوپن 2022ء کھیلنے کا امکان روشن ہوگیا

میلبورن(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کی وفاقی عدالت نے فیصلہ دیا ہےکہ نوواک جوکووچ کو امیگریشن حراست سے فوری طور پر رہا کر دیا جائے، حکومت کی جانب سے ٹینس اسٹار کے ملک میں داخلے کے لیے ویزا منسوخ کرنے کا فیصلہ”غیر معقول” ہے۔ پیر کے روزجج انتھونی کیلی نے جوکووچ کو 30 منٹ کے اندر […]